براؤزنگ زمرہ
1تازہ ترین
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان نے نگران صوبائی حکومت کے خلاف…
شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے کامیاب آزاد اراکین کو حکومت بنانے کی دعوت
صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب آزاد اراکین کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ لاہور میں لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر آزاد…
پیپلزپارٹی کسی اورجماعت کے منتخب ممبر کوساتھ شامل نہیں کرے گی : خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی اور جماعت کے منتخب ممبر کو ساتھ شامل نہیں کرے گی، اصل مینڈیٹ ان ممبروں کے پاس نہیں بلکہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کے انتخاب پر کئی…
بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلباء کی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت…
پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل…
غلط فہمی دورکرلیں، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت چلے گی نہ جمہوریت : لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غلط فہمی دور کرلیں، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتی ، ملک کی بڑی سیاسی جماعت کو آپ مائنس نہیں کرسکتے ۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا…
کئی پرانے سیاسی کھلاڑی پہلی بار قومی و صوبائی اسمبلیوں کے رکن منتخب
کئی نئے چہرے عوامی خدمت کا جذبہ لے کر پہلی بار ارکان اسمبلی منتخب ہوگئے۔سیاسی محاذ پر ڈٹی مریم نواز کی آواز پہلی بار اسمبلی میں گونجے گی، سابق گورنر لطیف کھوسہ قانون کے ماہر ہیں مگر پہلی بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔جوشِ خطابت میں…
اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت ہوتا نہ لیڈر پھانسی لگتے: جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے ہمیں اپنی تاریخ سے سیکھنا ہوگا، اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے۔سپریم کورٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آدھی تاریخ…
پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں: ڈاکٹر شمشاد اختر
نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔کراچی میں آئی پی او سمٹ سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ سمٹ کے شرکا نے ملک میں تجارت کے حوالے سے بہتر تجاویز…
عام انتخابات: پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے، پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب…
جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2…
پنجاب میں انتخابات کیلئے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈ منظور
پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال کے قیام کے لیے 8…