براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

دہشت گردوں کیخلاف وادی شوال میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج نے وادی شوال میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اب سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان کے…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نواز شریف کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شہر میں امن و امان کی صورت حال سمیت دیگر امور کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت…
مزید پڑھ ...

فضل الرحمن کی آج وزیر اعظم سے ملاقات متوقع، متحدہ سے مذاکرات کی رپورٹ دینگے

اسلام آباد()جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے ، ایم کیو ایم سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں ایم…
مزید پڑھ ...

تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے 50 ارب روپے کے معاہدے

راچی: سندھ حکومت کی شراکت سے تھرمیں کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبے کیلیے مقامی بینکوں سے 50ارب روپے کی فنانسنگ سے متعلق مختلف معاہدے طے پاگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نجی سرمایہ کاروں کواعتماد فراہم کیا۔ یہ منصوبہ…
مزید پڑھ ...

اٹک دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات ، ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش

اٹک میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ، پولیس رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں نے پانچ سے دس منٹ کے وقفے سے دو دھماکے کرنا تھے لیکن ایک کے بعد دوسرا دھماکا ہوگیا ، تحقیقاتی ٹیموں کو دھماکے کی جگہ سے بال بیرنگ بھی…
مزید پڑھ ...

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ شاہد آفریدی کا نامdosomething.org  نامی ویب…
مزید پڑھ ...

جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر ممنون حسین نے جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف…
مزید پڑھ ...

دورہ زمبابوے؛ قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور: پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی…
مزید پڑھ ...

فوجی عدالتوں کے قیام کے نتائج سامنے آرہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ تمام جمہوری جماعتوں نے اختلاف بھلا کر فوجی عدالتوں کے قیام میں تعاون کیا جس کے اب نتائج سامنے آرہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی سمیت مجرمانہ اور…
مزید پڑھ ...

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ…
مزید پڑھ ...

پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر گوگل بھی جشن منا رہا ہے –

لاہور (ویب ڈیسک)گوگل بھی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سرچ انجن گوگل پاکستانیوں کے ساتھ جشن آزادی منا رہا ہے۔ پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروا دیا جو عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کا…
مزید پڑھ ...

قوم آج 69 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ، مزار اقبال ، مزار قائد پر گارڈز تبدیل

لاہور / پشاور/ اسلام آبادقوم آج 69 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ، مزار اقبال پر پاک فوج اور مزار قائد پر پاک بحریہ نے گارڈز کی فرائض سنبھال لئے ، اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی ، فضا…
مزید پڑھ ...