براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

نوازشریف نے سندھ حکومت کو مفلوج کردیا، آصف زرداری

لندن: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے…
مزید پڑھ ...

بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار

لاہور: اسٹیٹ بینک نے یکم جنوری 2016 سے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کیلیے بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار دیدی ہے تاکہ جعلی اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جاسکے۔ اسٹیٹ بینک نے یہ اقدام ایف آئی اے کی تجویزپر کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام بینکوں کو ہدایات…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف سے امریکی قومی سلامتی کی مشیرکی ملاقات، مختلف امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملاقات کی تفصیلات…
مزید پڑھ ...

بھارتی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 5 شہری شہید، 30 زخمی

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اور آج بھی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 5 شہری شہید جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی فوج نے سیالکوٹ میں ورکنگ…
مزید پڑھ ...

مسلم لیگ (ن) کا الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کی بجائے عوامی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہر قائد میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ مافیا اور کرپشن کرنے والوں کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ…
مزید پڑھ ...

ملک میں دہشت گردی کے تمام نیٹ ورک کا خاتمہ ہوچکا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ قومی لائحہ عمل کے آغاز سے اب تک بہت کامیابیاں حاصل کیں اور اس وقت ملک میں دہشت گردی کے تمام نیٹ ورک کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات…
مزید پڑھ ...

اسرائیل نے ایران پر 3 بار حملے کا ناکام منصوبہ بنایا، ایہود باراک

یروشلم: اسرائیل کے سابق وزیردفاع ایہود باراک نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے پچھلے 3 سال میں ایران پر حملے کا 3 بار منصوبہ بنایا مگر مسلح افواج کے مشورے اور دیرینہ اتحادی امریکا سے تعلقات خراب ہونے کے…
مزید پڑھ ...

اوفا اعلامیے پرعملدرآمد نہ ہونے کے باعث بھارت سے مذاکرات بے معنی ہوگئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان سے مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے کیونکہ پاکستان کا ایجنڈا اوفا معاہدے کےعین مطابق تھا لیکن اوفا اعلامیے پرعملدرآمد نہ ہونے سے مذاکرات بے معنی ہوگئے۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو کے…
مزید پڑھ ...

یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے 43 افراد ہلاک 50 زخمی

صنعا / واشنگٹن: یمن میں سعودی اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی فوج نے یمنی شہر تعز میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ حوثی باغیوں کی بمباری میں بھی شہر میں 13 افراد ہلاک…
مزید پڑھ ...

کشمیری قیادت سے نہ ملنے کی تجویز مسترد؛ پاک بھارت مذاکرات پھر کھٹائی میں پڑ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے کشمیر سے متعلق اپنے اصولی مؤقف پرڈٹ جانے کے بعد بھارت نے ایک بار پھر مذاکرات سے راہ فراد اختیار کرتے ہوئے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں جس کی ترجمان دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے جب کہ…
مزید پڑھ ...

سلمان اور آصف کی مشکلات برقرار،واپسی کا سفر دشوار

لاہور: سزا کا دورانیہ جلد مکمل ہونے کے باوجود سلمان بٹ اور محمد آصف کی مشکلات برقرار ہیں، دونوں کیلیے کرکٹ میں واپسی کا سفردشوار اور راہ میں کانٹے حائل ہوں گے، انھیں ڈومیسٹک مقابلوں میں فوری شرکت کی اجازت نہ مل سکی،یکم ستمبر سے شروع ہونے…
مزید پڑھ ...