پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر گوگل بھی جشن منا رہا ہے –

لاہور (ویب ڈیسک)گوگل بھی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سرچ انجن گوگل پاکستانیوں کے ساتھ جشن آزادی منا رہا ہے۔

 

پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروا دیا جو عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کا پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی خاص تحفہ ہے۔

اس سال گوگل نے جشن آزادی کی مبارکباد دینے کے لیے ڈوڈل میں شاہی قلعہ نمایاں کیا ہے۔پاکستانی شہری جیسے ہی گوگل آن کریں گے ، گوگل انہیں جشن آزادی کا پیغام دے گا۔

 

تبصرے بند ہیں.