براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پی سی بی کی یاسر شاہ کی معطلی پر نظر ثانی کے لئے آئی سی سی سے اپیل

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کی معطلی پر نظر ثانی کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اپیل دائر کردی ہے. ا پاکستان کرکٹ بورڈ نے یاسر شاہ کی معطلی سے متعلق آئی سی سی کو عبوری طور پر اپنے موقف سے آگاہ کردیا ہے تاہم…
مزید پڑھ ...

نیوزی لینڈ کے کولن مونرو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز کولن مونرو نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی دوسری تیز ترین نصف سنچری داغ دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے نہ صرف کامیابی حاصل کی…
مزید پڑھ ...

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی چھٹے سے ساتویں نمبر پر تنزلی

دبئی: آئی سی سی نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت پاکستان مزید ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز پہلے نمبر پر ہے جب کہ…
مزید پڑھ ...

عامر کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی

حیدرآباد: اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف نے بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی کی ہے۔ حیدرآباد میں جاری قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں واپڈا کی جانب سے فاٹا ریجن…
مزید پڑھ ...

تاجروں کے مسائل کو ترجیحا حل کیا جائیگا، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے تاجر برادری کے ساتھ فرینڈلی ماحول ناگزیر ہے‘ بلا شبہ گوجرانوالہ کی تاجر برادری ملکی ترقی وخوشحالی میں انتہائی اہم کردار ادا کررہی ہے…
مزید پڑھ ...

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا

کراچی: جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سپلائی چین میں حفظان صحت کا خیال نہ رکھے جانے سے کھلا دودھ مضر صحت اجزا پھیلانے کا سبب بن رہا ہے جس سے صارفین کے ساتھ خود ڈیری انڈسٹری کو بھی نقصان کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی آف وسکونسن۔ میڈیسن ڈپارٹمنٹ…
مزید پڑھ ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج سے باقاعدہ کاروباری سرگرمی شروع کردی

کراچی: لاہور،اسلام آباد اور کراچی اسٹاک ایکسچینج کے انضام سے تشکیل دی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج سے باقاعدہ کاروباری سرگرمی شروع کردی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج سے باقاعدہ طور پر کاروباری سرگرمی کا آغاز کردیا۔ کاروبار کے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں ہوس کے پجاریوں کی میں ایک اور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی: بھارت میں جنونی سرگرم ہوگئے، خواتین اور لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے اور دہلی میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کر کنویں میں پھینک دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے…
مزید پڑھ ...

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخ ہونے سے متعلق متضاد اطلاعات

نئی دلی: بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت دول نے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی منسوخی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جب کہ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات منسوخ کر دیئے…
مزید پڑھ ...

سزا یافتہ کرکٹرز کی واپسی، راشد لطیف آئی سی سی پربرس پڑے

کراچی: سزا یافتہ کرکٹرز کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی پر سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف آئی سی سی پربرس پڑے اور کہا کہ ان کرکٹرز کی واپسی بڑی غلطی ہے۔ راشد لطیف نے برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا یہ دعویٰ…
مزید پڑھ ...

پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

کراچی: انڈونیشیاکے قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے کہاہے کہ پاکستانی تاجروں کو ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے انڈونیشی مارکیٹ کے لیے اپنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا طویل میعاد میکنزم مرتب کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان…
مزید پڑھ ...

محبوبہ مفتی مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ نامزد حلف اٹھانے تک وادی میں گورنرراج نافذ

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے محبوبہ مفتی کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا ہے جبکہ مفتی سعید کی موت کے بعد مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج لگا دیا جو محبوبہ مفتی کے وزارت اعلیٰ کے حلف اٹھانے تک برقرار رہے گا۔ اس…
مزید پڑھ ...