براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

سری لنکا میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش شروع

کراچی:   ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے بندرانائیکے میموریل انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں پہلی پاکستان سنگل کنٹری نمائش جمعہ کو شروع ہوگئی جو اتوار کو ختم ہوگی۔ نمائش کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن نے…
مزید پڑھ ...

پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اجلاس…
مزید پڑھ ...

کمپنیوں کو واٹس ایپ صارفین کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی کی اجازت

لندن: جیسے جیسے انٹر نیٹ پر دہشت گردی اور سائبر کرائم کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے حکومتیں خفیہ طور پر یا پھر قوانین کے ذریعے صارفین کی معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اب ایک نئے قانون میں عدالت نے کمپنیوں کو اپنے ملازمین کے پرائیویٹ ڈیٹا…
مزید پڑھ ...

جاپان میں سیاحوں کی بس کو حادثے میں 14 افراد ہلاک، 27 زخمی

ٹوکیو: وسطی جاپان میں سیاحوں کی بس کو حادثے میں 14 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی بس چھٹیاں منانے کی غرض سے جا رہی تھی کہ سنو بورڈنگ کے لئے مشہور نگانو کے علاقے…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی سطح کی تمام تنظیمی کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنز تسنیم نورانی کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی، صوبائی اور…
مزید پڑھ ...

خام تیل کی عالمی قیمتیں30ڈالر سے گرکرابھرگئیں

ندن:  خام تیل کی عالمی قیمتیں 30ڈالر سے نیچے گرنے کے بعدبدھ کو صبح کے سیشن میں پھرسے ابھرگئیں۔ واضح رہے کہ منگل کوقیمتیں گزشتہ 12سال  میں پہلی بار30ڈالر فی بیرل کی حد سے نیچے گرگئی تھیں تاہم منگل کو دوپہر تک امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے…
مزید پڑھ ...

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا، 7 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا کا دارالحکومت یکے بعد دیگرے متعدد دھماکوں اور فائرنگ سے گونچ اٹھا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جکارتہ پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق ایک دھماکا سیرینا شاپنگ مال کے قریب ہوا جب کہ دیگر دھماکے…
مزید پڑھ ...

داعش جنونی اور قاتل ہیں انہیں تلاش اور تباہ کرنا ہو گا، صدراوباما

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش جنونی اور انسانیت کے قاتل ہیں انھیں تلاش کر کے ختم اور ان کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہو گا۔ براک اوباما کا اپنے آٹھویں اور آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

پاکستان 34 ملکی سعودی اتحاد میں اپنی فوج نہیں بھیجے گا، سرتاج عزیز

سلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 34 ملکی اتحاد کے لئے زمینی فوج مانگی اور نہ ہم بھیجیں گے کیوں کہ کسی بھی ملک میں فوج بھیجنا پاکستان کی خارجہ پالیسی نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
مزید پڑھ ...

باراک اوباما اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل بننے کے خواہشمند

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے رواں برس وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اپنی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز کر رکھی ہیں۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ باراک اوباما اس معاملے پر پہلے ہی ری پبلیکن ڈیموکریٹک اور…
مزید پڑھ ...

افغان حکومت اور طالبان فوری مذاکرات شروع کریں، چارفریقی مذاکرات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: افغان مفاہمتی عمل پر چار ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان فوری مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں جاری افغانستان مفاہمتی عمل پر چار فریقی (پاکستان،…
مزید پڑھ ...