براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات 14 روپے لیٹرتک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتیں 22 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آجانے سے پاکستان میں آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات14 روپے فی لیٹرتک سستی ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں یکم فروری سے پٹرول 10 روپے، مٹی کا تیل اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر…
مزید پڑھ ...

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر سمیت 20 افراد شہید

چارسدہ: باچا خان یونی ورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک پروفیسر اور 13 طلبا سمیت 20 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔ چارسدہ یونیورسٹی میں قوم پرست رہنما…
مزید پڑھ ...

خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی میں 9 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسزکی پاک افغان سرحد کےقریب فضائی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد…
مزید پڑھ ...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن: عالمی منڈی میں تیل کی قیتموں میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جب کہ یورپی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے جس سے ماہرین نے قیمت 20 ڈالر فی بیرل تک آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔…
مزید پڑھ ...

یمن میں خود کش حملہ، اتحادی فوج کی بمباری سے 40 افراد ہلاک

صنعا:  یمن میں خودکش حملے اور اتحادی فوج کی بمباری میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ عدن شہر میں ایک جج کو بھی قتل کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے جنوبی علاقے عدن کے سلامتی سے متعلق امور کے ڈائریکٹر کی رہائش گاہ پر ہونے…
مزید پڑھ ...

سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم نوازشریف

ریاض: سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ریاض میں اعلیٰ ترین سعودی قیادت سے ون آن ون ملاقاتیں کی جس میں پاکستان نے سعودی عرب کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھ ...

کاروباری برادری کوملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پرتشویش

لاہور: پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) کے قائم مقام چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب اکرم نے ملک میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونا…
مزید پڑھ ...

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

سے آبادی میں 50فیصد کی حصہ دار پاکستانی خواتین کا مجموعی قومی پیداوار میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی آمدن میں خواتین کا کردار نہ ہونے کی وجہ سے جی ڈی پی کو سالانہ 30فیصد کا نقصان پہنچ…
مزید پڑھ ...

شمالی کوریا نے جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش کردی

پیانگ یانگ / واشنگٹن: شمالی کوریا نے جوہری تجربے بند کرنے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ایک معاہدے اورواشنگٹن اورسیول کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرنے کے بدلے جوہری تجربات کرنا بند کردے گا۔ شمالی کوریاکی وزارت خارجہ…
مزید پڑھ ...

این اے 218 مٹیاری میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

مٹیاری: پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 218 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 218 مٹیاری میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5…
مزید پڑھ ...

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہینوں نے کیویز کو شکست دے دی

آکلینڈ: تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دے دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں شاہینوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لئے 172 رنز کا ہدف دیا …
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے، ایک بار پھر پاکستانی پرچم سربلند

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں جمعے کو لوگوں نے سری نگر، گاندربل، پلوامہ، سوپور، بانڈی پورہ اور دیگر علاقوں میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے کیے۔ یہ مظاہرے انتظا میہ کی طرف سے پلوامہ میں شہداکی یادگار قائم کرنے سے روکنے اور علاقے میں بھارتی…
مزید پڑھ ...