براؤزنگ زمرہ
1تجارتی
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں مصدق ملک اور سیف اللہ ابڑو میں تلخ کلامی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے اجلاس میں مصدق ملک اورسینیٹر سیف اللہ ابڑو میں تلخ کلامی ہوگئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔
روپے کی پسپائی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ
روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پرامریکی کرنسی کی قدر میں 62 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے پر آ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی…
روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج بھی روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کوکنگ آئل، گھی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس سلسلے جاری جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر…
تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ، سعودی عرب کا مؤقف سامنے آگیا
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کےتیل پیداوار میں کمی کے فیصلے پر سعودی وزیر مملکت کا مؤقف سامنے آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 148 پوائنٹس گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا
آج روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1450 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
مسلسل کئی دنوں سے گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پہلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر…