پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 148 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 240 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 240 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر  148 پوائنٹس کم ہوکر 42007 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 23 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7.85 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے کم ہوکر 6836 ارب روپے ہے۔

تبصرے بند ہیں.