انٹربینک میں روپیہ مضبوط، ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں 22 ستمبر سے اب تک ڈالر 22 روپے 71 پیسے تک سستا ہوچکا ہے/ فائل فوٹو

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 217 روپے 79 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ٓآج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسےکم ہوا ہے جب کہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 219 روپے ہے۔

انٹربینک میں 22 ستمبر سے اب تک ڈالر 22 روپے تک سستا ہوچکا ہے۔

تبصرے بند ہیں.