Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کھیل

پروٹیز ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلے گی

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم چار سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 20 سے 24 اکتوبر تک دوسرے ٹیسٹ…

آئی سی سی رینکنگ: سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان کی تنزلی

زمبابوے کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضا ون ڈے کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔سکندر رضا کو سری لنکا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں شاندار…

مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

میلبرن: آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک نے ٹی 20 انٹرنیشنل سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل سٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔35 سالہ فاسٹ بولر جو پچھلے سال ٹی 20…

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بابر اعظم کو…

رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب تبدیل ہو چکی ہے۔ان…

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سالوں پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سالوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 سالوں پر جدید عالمی معیار کی دستاویزی فلم بنائی جائے گی، یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے…

محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا

مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا بہترین فٹبال قرار دیا گیا ۔2017 میں لیورپول میں شامل ہونے…

ایشیا کپ: ہربھجن سنگھ نے پاکستان سے میچ کی مخالفت کردی

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ میں انڈین ٹیم کے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی مخالفت کردی۔انڈین میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دینا چاہیے۔…

رضوان اور بابر اسٹرائیک ریٹ میں سب سے پیچھے رہ گئے

کراچی:پاکستانی سینئر بیٹرز محمد رضوان اور بابراعظم اسٹرائیک ریٹ میں تمام آئی سی سی فل ممبر ممالک کے کرکٹرز سے پیچھے رہ گئے۔ یکم جنوری 2024 سے اب تک ایک روزہ کرکٹ میں دونوں کا اسٹرائیک ریٹ سب سے کم ہے، اس عرصے میں رضوان کا اسٹرائیک ریٹ…

ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان

کراچی:ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یو اے ای میں ٹرائنگولر سیریز کیلیے فاسٹ بولر سلمان مرزا اور آل راؤنڈر احمد دانیال کی واپسی ہوسکتی ہے، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دیا جاسکتا ہے، اوپننگ بیٹر فخرزمان کے…

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا

لاہور:پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 خواتین کھلاڑیوں کو پانچ کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ بھی کردیا ہے۔ ابھرتی ہوئی…

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی 20 میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے بیٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر…