Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہوسکتیں: چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ بلوچستان ہائیکورٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ عدالتی نظام کو صرف عدالتوں کے بجائے…

معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے…

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات: حکومت نے کمیٹی کیلئے تمام جماعتوں سے نام مانگ لئے

اسلام آباد:سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کے معاملے پر حکومت نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں نمائندگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے نام طلب کر لئے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز سانحہ پمز کی تحقیقات…

بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی ہے۔ایکس پر اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکمران اشرافیہ کے ہر طبقے کو اپنے اقدامات کی قیمت چکانا…

سانحہ پمز کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست، حکومت سے تفصیلی جواب طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز سے متعلق دائر درخواست پر حکومت سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور اس پر کارروائی کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاق کو کیس میں تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…

فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آئیں گے: ایرانی صدارتی دفتر

تہران:ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے…

بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے، جسٹرار آفس سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست کو نمبر بھی الاٹ کر دیا ہے۔رجسٹرار…

ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی،محسن نقوی

اسلام آباد:وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز رہی۔وفاقی وزیر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری…

حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا: رانا ثناء

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا، صحت کے معاملے پر پہلے کبھی سیاست ہوئی اور نہ ہی آئندہ ہوگی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا رانا ثناء اللہ کا کہنا…

چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر اسمبلی کے نئے سپیکر منتخب

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے سپیکر کا انتخاب ہوگیا، جبکہ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری لطیف اکبر کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے…

ماضی کے جرم پر نئی سخت سزا لاگو نہیں کی جا سکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے نیا قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والی سخت سزا لاگو نہیں کی جا سکتی۔عدالت نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں ملزم…

مریم نواز کی پولیس میں بدعنوان عناصر کی چھانٹی کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے امن وامان کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جرائم کی مجموعی صورتحال میں…