Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وفاقی وزراء مولانا فضل الرحمان کے فوجی شہداء بارے بیان کے خلاف یک زبان

اسلام آباد:سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کے شہداء پاک فوج بارے بیان کے خلاف وفاقی وزراء یک زبان ہوگئے۔وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و سیاسی امور، سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے،…

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت پورا نیٹ ورک گرفتار

کراچی: کراچی میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا۔کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے آئی جی سندھ جاوید عالم، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک، ایس ایس پی سی ٹی ڈی…

’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی

راولپنڈی:پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا…

سرکاری خریداری تنازع: مکمل قانونی فورم موجود ہو تو انٹرا کورٹ اپیل نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت سرکاری خریداری سے متعلق مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پروکیورمنٹ قوانین کے تحت مکمل قانونی فورم موجود ہو تو انٹرا کورٹ اپیل دائر نہیں کی جا…

پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، سائبر کرائم اور سکیورٹی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔میڈیا…

پنجاب اسمبلی: مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی مذمت میں ایک اور قرارداد جمع

لاہور: پنجاب اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیان کے خلاف ایک اور مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن راحیلہ خادم حسین نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی، جس میں شہداء وطن کو…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر زاہد حسین نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ…

وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم کردیا

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم کردیا۔وفاقی آئینی عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں، عدالت نے حکم امتناعی بھی ختم کردیا، ٹرائل کورٹس کو جلد از جلد…

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، متعدد مکانات اور رابطہ پل بہہ گئے

چلاس: چلاس کے ضلع دیامرمیں طغیانی اورسیلابی ریلوں سے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی، تھورمیں موسلادھار بارش کے باعث 6 سے زائد مقامات پر سیلابی صورتحال ہے۔رپورٹس کے مطابق سیلائی ریلوں کے باعث متعدد مکانات، زرعی زمینیں، فصلیں اور درخت بہہ گئے،…

وفاق اپنے نظام کی خامیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالے، سہیل آفریدی

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق اپنے نظام کی خامیوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے بجائے انہیں دور کرے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کم وولٹیج اور توانائی سے…

نئی گج ڈیم کی تعمیر مکمل ہونے تک عدالتی مداخلت پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے منصوبے کی تکمیل تک کسی بھی عدالت کو اس معاملے میں مداخلت سے روک دیا ہے۔عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے اور احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہدایت…

خواتین کا بااختیار ہونا پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف گیلانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسلام نے 14 صدیاں قبل خواتین کو عزت، مساوات، تعلیم، وراثت اور معاشی حقوق عطا کیے، جبکہ خواتین کا معاشی استحکام پائیدار ترقی کی بنیاد اور اسلامی تعلیمات کا بنیادی تقاضا ہے، خواتین کا…