براؤزنگ زمرہ
پاکستان
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور علاقے میں بنیادی ڈھانچے، مواصلات، توانائی، تعلیم، صحت، سیاحت اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی…
قومی شناختی کارڈ ہر شہری کا بنیادی حق، چھینا نہیں جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے اختیار سے متعلق ایک اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فیملی کورٹ کسی شہری کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری نہیں کر سکتی۔لاہور ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ گجرات اور فیملی…
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی، رقم…
پاکستان میں 3کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار
لاہور:اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ بچے شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور سیلابی خطرات کی زد میں ہیں۔اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 3 کروڑ 40 لاکھ بچے ایسے…
وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر…
اینکر مرید عباس قتل کیس: عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے…
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی
نیویارک:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے…
اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس: سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد:وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پرالزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلہ سہیل آفریدی کی عدم حاضری پر…
حکومت پنجاب اور امریکی قونصلیٹ میں ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور:وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے امریکی قونصل جنرل لاہور سٹیٹسن سینڈرز کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی اور…
خواتین کیلئے 5 سپیڈو بسیں میٹرو ٹریک پر آپریشنل کردی گئیں
لاہور:لاہور میں میٹرو بس سروس استعمال کرنے والی خواتین کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے اہم اقدام کرتے ہوئے خواتین کے لیے خصوصی بسیں آپریشنل کر دی۔محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کے مطابق میٹرو بس سروس میں خواتین کے لیے پانچ خصوصی بسیں مختص کی گئی…
محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، انسدادِ منشیات تعاون بڑھانے پر اتفاق
نیویارک: نیویارک میں وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں انسداد منشیات کے حوالے سے موثر کوآرڈینیشن پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں…
’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، کوتاہی برداشت نہیں کروں گی: مریم نواز
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، کوتاہی برداشت نہیں کروں گی۔مریم نواز شریف کی زیر صدارت ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور ’’اپنی زمین اپنا گھر‘‘ کے…