Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کروائیں، مالی سال 2025-26 کے اکاؤنٹس فارم-ڈی پر جمع ہوں گے۔ای سی پی نے واضح کیا…

نورین نیازی کا بیان قابلِ مذمت، قومی اداروں پر سیاست نہ کی جائے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پی ٹی آئی کی بہن کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں پر سیاست سے گریز کیا جانا چاہیے۔اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ اپنی سستی…

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مطلوب دہشت گرد خالد عرف کمانڈر ہلاک

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مطلوب خارجی خالد عرف کمانڈر کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق خارجی نے گھیرے میں آنے پر ہتھیار ڈالنے کی متعدد بار پکار کے باوجود سی ٹی ڈی…

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے نیشنل سیونگز سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی

کراچی:حکومت نے نیشنل سیونگز سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔قومی بچت سکیم سے متعلق جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بہبود سیونگز اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر سالانہ منافع 12.96 فیصد کردیاگیا جب کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ماہانہ منافع کی…

پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی، سیاست دانوں اور انتظامیہ کو مل کر کام کرنا ہو گا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ رنگ روڈ کے پہلے مرحلے پر جلد…

احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 26 نومبر کو ہونے والے…

پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کی تحقیقات شروع

لندن: پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔برطانوی ہوم آفس کے مطابق برطانیہ میں پرامن…

تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ طلباء کو لیب ٹاپ، سکالرشپ، الیکٹرک بائیکس مل رہی ہیں،…

اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پروگرام کے تحت شہریوں کو اپنا گھر تعمیر کرنے کے لیے 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر…

نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت کے دوران نیب مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سننے کے دائرہ اختیار پر تفصیلی قانونی بحث ہوئی۔درخواست گزار کے…

پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے پانچ اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ لیہ، چنیوٹ، سیالکوٹ، اوکاڑہ اور مری میں گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز…

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر 3 سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر 3سمریوں کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے…