براؤزنگ زمرہ
پاکستان
کراچی یتیم نہیں، پاکستان اس شہر کی وجہ سے چل رہا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یہ شہر یتیم نہیں ہے، ہم نے اپنے حصے کا قرض ادا کیا ہے اور پاکستان اس شہر کراچی کی وجہ سے چل رہا ہے، کسی کو یہ گمان نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی لاوارث ہے۔کراچی میں مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی میں معلوماتی نشست
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی گوادر یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی…
میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
میانوالی:میانوالی دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا، چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت…
شوہر حق مہر میں لکھی گئی چیزوں کی ادائیگی کا پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح…
بیان نہیں کر سکتی وزیراعلیٰ بھاٹی گیٹ واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کا کہنا تھا کہ بھاٹی گیٹ پر واقعے سے متعلق پہلی اطلاع ریسکیو 1122 نے دی،…
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات؛سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت…
وزیراعظم شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کا عزم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر…
لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے شیشوں سے متعلق…
وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول، خیبر پختونخوا حکومت فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے: وزیر دفاع
اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبر پختونخوا حکومت فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وفاقی وزیر عطا تارڑ اور اختیار ولی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف…
وزیراعظم بھی غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں: سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے او جی ڈی سی ایل بھرتی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم بھی غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس انہیں ماننے کے پابند نہیں۔سپریم کورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی جسٹس…
اوورسیز کی جائیدادوں پر قبضے کی شکایات کا فیصلہ 7 دن میں ہوگا: محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اگر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائیں گے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سات دن کے اندر اس پر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…
وزیراعظم سے وزیر خارجہ میانمار کی ملاقات، دیرینہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی نے ملاقات کی جس میں دیرینہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہبازشریف نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط…