براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان علاقائی امن، استحکام اور تعاون کیلئے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار
منیلا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور تعاون کے فروغ کے لیے آسیان ریجنل فورم کے ذریعے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔اسحاق ڈار نے 33ویں آسیان ریجنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے منیلا…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم
لاہور، پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات بارے رپورٹ جاری کر دی گئی، حادثات میں اب تک مجموعی طور پر 43 افراد جاں بحق ہوچکے، جبکہ کئی گھر منہدم ہوگئے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق رواں سال…
وزیر تعلیم پنجاب کا ہر ہفتے سکول جا کر خود کلاس لینے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت پر رانا سکندر حیات کا بیان آگیا۔ویڈیو پیغام میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ انگلش اور کیمسٹری پسندیدہ مضمون، انہی…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق
لاہور، پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کا سپیل جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث چھتیں، دیواریں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، مختلف حادثات کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق…
پاکستان اور روس کا تجارت، توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
منیلا:پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی…
وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے امریکی ہم منصب سکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا معاشی تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران وزیر خزانہ…
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد:ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی۔اس موقع پر ایرانی…
صرف سپلیمنٹری بیان کی بنیاد پر گرفتاری غیر قانونی قرار
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے سپلیمنٹری بیان کی بنیاد پر کسی بھی شخص کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، جسٹس طارق ندیم نے قرار دیا کہ صرف شک، زبانی اطلاع یا تاخیر سے دیے گئے اضافی بیان کو گرفتاری کی بنیاد نہیں بنایا جاسکتا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…
موٹروے اجتماعی زیادتی کیس: مجرمان کی اپیلیں مسترد، سزائے موت برقرار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے سنسنی خیز مقدمے میں مجرم عابد علی اور شفقت عرف بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ…
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے…
مولانا فضل الرحمان اپنے الفاظ واپس لیکر قوم سے معافی مانگیں: رانا اقبال
پھولنگر:صوبائی وزیر قانون رانا اقبال خان نے مولانا فضل الرحمان کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی کی شدید مذمت کی ہے۔پھولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا اقبال خان کا کہنا تھا کہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان…
آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبا و طالبات کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے شرکاء کیساتھ خصوصی نشست کی، سمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سے…