Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

دریا کی گزرگاہوں کو خالی نہ کیا تو ہمیشہ نقصان اٹھاتے رہیں گے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور:صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ اگر دریا کی گزرگاہوں کو خالی نہ کیا تو ہم ہمیشہ اسی طرح نقصان اٹھاتے رہیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا…

بروقت اقدامات نہ ہوتے تو سیلاب سے تباہی زیادہ ہوتی: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بروقت اقدامات نہ ہوتے تو سیلاب سے تباہی زیادہ ہوتی، اللہ تعالیٰ نے بہت بڑے نقصان سے بچا لیا ہے۔دریائے راوی دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے 3 دریاؤں میں پانی کا شدید…

سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے: گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے کر دیئے ہیں، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے…

راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

لاہور: دریائے راوی میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر شاہدرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا، پانی کا بہاؤ ایک لاکھ55ہزار کیوسک تک پہنچ گیا، پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے، نشیبی علاقوں میں سیلاب کا شدید خطرے کے باعث ہائی الرٹ…

جرمن وزیر خارجہ اور اسحاق ڈار میں ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور جرمنی کے مابین دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تفصیلی گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر…

منشیات کی سمگلنگ میں بڑے با اثر لوگ ملوث ہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں منشیات کی سمگلنگ میں بڑے با اثر لوگ ملوث ہیں۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے منشیات کیس میں ملزم فیاض حسین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔اینٹی…

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کر لئے گئے: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال زیادہ خراب ہوئی، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کر لئے گئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ…

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ اور این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر مکمل…

مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہیں جو چند ہفتوں میں…

سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی: علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور ہماری فیملی کی طرح ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم…

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان نے زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت…

سروسز چیفس کی 5 سالہ مدت ملازمت طے شدہ، کوئی نیا قانونی اقدام درکار نہیں

اسلام آباد : حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی پانچ سالہ مدت ملازمت ایک طے شدہ معاملہ ہے جس کے لئے کوئی نیا قانونی اقدام در کار نہیں ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق چار نومبر دو ہزار چوبیس کو ہونے والی قانون سازی کے بعد سروسز چیفس کی مدت…