براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان، مصر اور الجزائر کا فلسطین کے مسئلہ پر اظہارِ یکجہتی، تعلقات کے فروغ کا عزم
جدہ:پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعتی اور الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطار سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین پر اظہار یکجہتی کیا۔یہ ملاقات جدہ میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل…
آئندہ سال مزید مشکل،موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے
اسلام آباد: پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطرناک ہیں اور اگلے سال اس کی شدت 22 فیصد زیادہ ہو سکتی ہے۔انہوں نے یہ…
ہنگو میں ایف سی پوسٹ پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں 3 اہلکار شہید
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو طوڑہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ایس پی آپریشنز اسد زبیر کے مطابق دوآبہ کے علاقے طورہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری قلعے پر…
بھارت کے پانی چھوڑنے پر ستلج کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب، لوگ بے گھر
لاہور: بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج کے کئی مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے جس سے کئی بستیاں زیر آب آ گئی ہیں اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔این ڈی ایم اے نے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے دریائے راوی پر درمیانے درجے کے سیلاب کا…
ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا و گلگت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ منظور کر لی
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد…
پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے: چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے پاکستان کا سب سے قابل اعتماد شراکت دار اورمضبوط حامی رہا ہے، پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے۔چین کی وزرات خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین اورپاکستان کے…
باجوڑ آپریشن: فتنہ الخوارج کا ایک اور عوام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد:باجوڑ میں جاری سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے خلاف فتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی کا اعلامیہ منظر عام پر آ گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 18 اگست کو عوام کو ہدایات دی گئی تھیں کہ جاری آپریشن کے دوران دہشتگردوں کو علاقے میں داخل نہ ہونے…
کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤسز کا انکشاف
کراچی:پاکستان کے تفتیشی اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے علاقے ماتلی میں ایک…
نومئی کرنے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ نو مئی ایک ناکام بغاوت تھی جس کے تمام شواہد منظر عام پر آچکے ہیں، ناکام بغاوت…
برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان
اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 1.33 ملین پاؤنڈ (تقریباً 60 کروڑ روپے) کی انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کا اعلان کیا ہے۔اس امداد سے پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے 7 متاثرہ…
چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: دفتر خارجہ
اسلام آ باد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل بنگلا دیش کے…