Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرنا، میرے پاس اختیار نہیں: گنڈاپور

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو عمران خان نے خود حل کرنا ہے، اس حوالے میرے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔پشاور میں میڈیا سے…

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کو مت پھیلائیں، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اس وقت سیلاب سے صورتحال انتہائی سنگین ہیں لہٰذا سوشل میڈیا کی خبروں پر مت جائیں، سرکاری طور پر کوئی مستقل خبر نہ ہو اسے نہ پھیلایا جائے۔لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے…

بونیر میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، مساجد سے انخلا کیلیے اعلانات

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں پیر بابا اور اطراف کے علاقے گزشتہ رات اچانک سیلابی تباہی کا منظر پیش کرنے لگے، جب موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی، اور پانی گھروں، گلیوں اور بازاروں تک جا پہنچا۔مساجد سے مسلسل…

کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم کسی کو عدالت کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں فرضی کرایہ دار کے خلاف ڈیفالٹ کرایہ ادا نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس…

پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر

لاہور، قصور، سیالکوٹ، جھنگ، چنیوٹ، بہاولنگر، چشتیاں، ساہیوال: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے صوبے میں بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے، سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں جبکہ لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ذرائع کے…

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کر دیا

لاہور:بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دریائے ستلج…

عافیہ صدیقی کیس: نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا، جسٹس انعام امین کا کیس سننے سے انکار

اسلام آباد:امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کیلئے بنایا گیا نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا، جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے انکار کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے…

آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے بہتر انتظام کیلئے قومی پالیسی بنا رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون سے پیدا ہونے والے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے ایک جامع اور مؤثر پالیسی پر کام جاری ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ شیئر…

غریبوں کی بستیاں اجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے: مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹ ہیں جنہیں بچانے کے لیے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ڈیمز اور کینالز کے معاملے…

پنجاب: سیلاب سے 1692 موضع جات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 25 ہوگئیں

لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی سے 14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 1692 موضع جات زیرِ آب آ چکے ہیں۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کے باعث اب تک 25 اموات…

بنوں: موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا جوان شہید

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید ہوگیا۔میرانشاہ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی ختم کرکے واپس گاؤں جانے والے ایلیٹ فورس کے کمانڈو کانسٹیبل شاہ ریاض پر گل…

علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔رکن اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور قائمہ کمیٹی برائے…