براؤزنگ زمرہ
پاکستان
فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…
سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس کو خط، عدالتی رولز پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے چار ججز نے یہ خط لکھا ہے جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب…
ملک میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد:ملک میں مہنگائی کی رفتار مزید زور پکڑ گئی، جس کے نتیجے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں (ہفتہ وار) مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اس سے پچھلے ہفتے ملک میں…
وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس، عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلئے لارجر بنچ تشکیل
اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور کابینہ کے خلاف عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔کاز لسٹ کے…
شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات؛ مشترکہ منصوبوں پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی۔ وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد چینی وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں ایک جدید ترین ظہرانہ بھی دیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے…
شیر افضل مروت جیسے بندوں کو اسٹیبلشمنٹ استعمال کر کے چھوڑ دیتی ہے،علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی طرح کے بندوں کو اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیاں استعمال کر کے چھوڑ دیتی ہیں پھر ان کو کوئی پوچھتا نہیں تو ان کا یہ حال ہو جاتا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے…
پنجاب میں مزید سینکڑوں دیہات زیر آب، 38لاکھ افراد متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ
لاہور: راوی، ستلج اور چناب میں خطرناک طغیانی اور طوفانی بارشوں نے پنجاب کے کئی شہروں میں ہولناک تباہی مچا دی ہے، مزید سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہو گئیں، گجرات میں طوفانی بارش سے اربن فلڈنگ نے زندگی مفلوج بنا…
جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور
لاہور:لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کی ضمانت منظور کر لی۔جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیر شاہ کی رہائی کا حکم دیا۔عدالتی حکم کے مطابق…
فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا چیف جسٹس کو لکھا خط سامنے آگیا
جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے خط کا متن ہے کہ فل کورٹ میٹنگ کے ایجنڈا میں اضافہ کریں، پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن ہوچکا، فل کورٹ میٹنگ سے ڈیڑھ دن قبل رولز ججز سے رائے لینے کے لیے بھیجے گئے۔خط میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ رولز…
انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی حمایت جاری رکھیں گے: بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ…
بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
چین میں دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ شاندار فوجی پریڈ میں ایشیا کے طاقتور ترین رہنما ایک ساتھ دکھائی دیے۔بیجنگ میں ہونے والی اس عظیم الشان تقریب میں چین کے صدر شی جن پنگ، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور پاکستان کے…
لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے…