براؤزنگ زمرہ
پاکستان
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو واصلِ جہنم کر دیا جبکہ 12 جوان بھی وطن پر قربان ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی، قطر کے ساتھ کھڑے ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آ باد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم نے اسرائیلی اشتعال انگیزی کے خلاف امت مسلمہ کے متحد ہونے پر زور دیا۔پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر…
پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفے
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی ارکان کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سینیٹر علی ظفر، سینیٹر اعظم…
پنجاب: سیلابی ریلے نے جلالپور پیروالا کو گھیر لیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء
لاہور، ملتان، بہاولپور: پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا کو چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے نے گھیر لیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔تازہ واقعات میں سیلاب متاثرین…
معاشی اشاروں کی سمت درست، حکومت اصلاحات میں آگے بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معاشی اشاروں کی سمت درست ہے، حکومت اصلاحاتی اقدامات کے حوالے سے آگے بڑھ رہی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت سی…
مریم نواز کا ملتان اور جلال پور پیر والا کا فضائی جائزہ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا مشاہدہ
ملتان:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان اور جلال پور پیر والا کا فضائی جائزہ لیا اور سیلاب متاثرہ علاقوں کا مشاہدہ کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ملتان کا یہ دوسرا دورہ ہے، انہوں 3 ستمبر کو بھی ملتان کا دورہ کیا تھا، مریم نواز نے ملتان…
عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے کے رولز معطل، 1980 کے قواعد بحال
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافے سے متعلق نئے قواعد کو معطل کر دیا ہے، اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ رولز 2025 کے تحت نافذ کئے گئے عدالتی…
رانا ثنا اللہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب
لاہور:پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے رانا ثنا اللہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہو گئے۔قبل ازیں صوبائی اسمبلی ہال میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہوا۔ ریٹرننگ…
پاکستان نے تاریخ کا بڑا بھیانک تجربہ جھیلا، ترقی کی راہیں ہموار کر رہے ہیں: احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی تاریخ کا سب سے بھیانک تجربہ جھیلا، اب دوبارہ ترقی کی راہیں ہموار کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن…
پنجاب میں سیلاب کے نام پر آٹے کی قیمت نہیں بڑھنے دیں گے: عظمیٰ بخاری
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں، سیلاب کے نام پر آٹے کی قیمت نہیں بڑھنے دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف گندم اور آٹے…
نیب نے بیڑا غرق کر دیا، ڈرنے والا افسر اپنا تبادلہ کرا لے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب نے بیڑا غرق کر دیا، ڈرنے والا افسر اپنا تبادلہ کرا لے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاہ اللہ دتہ اور سیکٹر سی 13 کے متاثرین کی درخواست پر…
پنجاب: سیلاب کی تباہ کاریاں، 4300 دیہات، 42 لاکھ افراد متاثر
ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ شدید سیلاب کے باعث 4300 سے زائد دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں سیلاب سے مجموعی طور پر 42 لاکھ 1 ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب میں پھنسے 21 لاکھ 63 ہزار لوگوں کو…