Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا

کراچی:منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا۔این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے 100 جی بی سے…

اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

اٹک:محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے…

پاکستان سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، رانا قاسم نون

اسلام آباد: چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کا کردار نمایاں ہو رہا ہے۔رانا قاسم نون اور کمیٹی کے دیگر ارکان نے اسلام آباد میں…

اتحاد بین المسلمین پنجاب کمیٹی کا محرم میں امن وامان، بین المسالک ہم آہنگی پر اتفاق

لاہور:محرم الحرام کے حوالے سے اتحاد بین المسلمین پنجاب کمیٹی کا ایک غیرمعمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم…

محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،…

جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی موسیٰ گیلانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یا تو وہ حقائق سے لاعلم ہیں یا پھر جان بوجھ کر سیاسی…

سفارتی محاذ پر پاکستان سرخرو ہوا، جلد فلسطین کا مسئلہ بھی حل ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات کام کیا، سفارتی محاذ پر پاکستان سرخرو ہوا ہے، جلد فلسطین کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر…

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

راولپنڈی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کر رہا تھا، حادثے میں پاک…

ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے حصول کے لیے پاکستان کی حکومت، پارلیمنٹ اور سفارتی قیادت کی کوششوں کو سراہا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان…

وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری…

مالی سال 27-2026 ،وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص

اسلام آباد: مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی وزارتوں کیلئے682 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی بجٹ مختص ہوگا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 224 ارب 51 کروڑ روپے،…

عافیہ کیس: وزیراعظم، کابینہ کیخلاف کارروائی سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو…