براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، جمعہ کو چھٹی کا اعلان
لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔نئے اوقات کار…
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت
بیجنگ: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ…
چینی دعوت پر اسحاق ڈار کل بیجنگ جائیں گے، اہم علاقائی امور پر بات چیت متوقع
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری موجود ہے، جو علاقائی اور بین…
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
دادو:دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے تہرے قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ام رباب چانڈیو کے دادا کرم اللہ چانڈیو، والد مختیار چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کے ہائی پروفائل قتل کیس کی 450 سماعتوں کے بعد…
پاکستان کے ذریعے مذاکرات میں پیشرفت، ایرانی تیل پر قبضہ کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے، خارگ پر قبضہ کرکے ایرانی تیل حاصل کر سکتے ہیں۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو…
خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں، دیواریں گرنے سے 17 افراد جاں بحق
پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔خیبرپختونخوا میں سوات، بنوں، ہنگو، نوشہرہ، ٹانک، باجوڑ، کرک، پاراچنار، ملاکنڈ سمیت شمالی و جنوبی…
تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے اطراف اسرائیل کی بمباری، عملہ محفوظ رہا
تہران:ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے اطراف میں اسرائیل نے بمباری کر دی جس میں عملہ محفوظ رہا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی فوج کا مرکز ارتش واقع ہے جبکہ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاسداران کے…
وزیراعظم کفایت شعاری مہم، متعدد سینیٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت
اسلام آباد:وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا معاملہ پر اکثریتی سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کر دی۔ذرائع کے مطابق 95 کے ایوان میں 21 سینیٹرز نے تحریری طور پرتنخواہ میں 25 فیصد کفایت شعاری مہم کا…
بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بنچ تبدیل
اسلام آباد:شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بنچ تبدیل ہو گیا ہے۔کیس کی سماعت کیلئے نیا تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا جس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین…
چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا: سرفراز بگٹی
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔پشین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں تازہ ترین علاقائی پیشرفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے پائیدار…
وزیراعظم کو ملائیشین ہم منصب کا فون، پاکستان کی امن کوششوں کیلئے حمایت کا اعادہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستان کی امن کوششوں کیلئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا اور امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی کیلئے دعائیں…