Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرائے پر آئل پرائس کے اثرات کی رپورٹ پیش کی گئی، اجلاس میں مزید عوامی ریلیف کیلئے نئے…

لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام

منڈی بہاؤالدین: لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق کشتی لیبیا سے اٹلی کی جانب 105 افراد کو لے کر جا رہی تھی کہ ساحل کے قریب…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل 2 بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد…

لکی مروت: پولیس وین کے قریب دھماکا، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار، راہگیر زخمی

لکی مروت:خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 3 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ شہباز خیل کی پولیس موبائل…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا

لندن:ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح…

حکومت سندھ کا ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دینے کا اعلان

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے جو فیصلے کئے وہ آسان نہیں تھے، یہ فیصلے…

بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام، 10 شہری شہید

بنوں:خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، 10 شہری شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنا ڈالا، خودکش حملے میں شہید ہونے والوں…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم…

تمام موٹرسائیکل سوار سبسڈی کے مستحق نہیں: مشیر وزیرِ خزانہ

اسلام آباد: وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ تمام موٹرسائیکل سوار سبسڈی کے مستحق نہیں، جس کے پاس ہیوی بائیک ہے وہ پٹرول برداشت کرسکتا ہے۔خرم شہزاد نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے پاس ڈیٹا ہے کہ کتنی موٹرسائیکلیں کس صوبے میں ہیں،…

لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں: ریشم

لاہور:معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں۔حال ہی میں پاکستانی پنجابی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیدار نے اداکارہ ریشم پر دوسروں کی زندگیاں خراب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد…

روزگار کی تلاش: یو اے ای جانیوالے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

لاہور:مشرقِ وسطیٰ میں روزگار کے رجحانات میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2026 میں 9,533 پاکستانی یو اے ای گئے،…