براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق…
مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں: وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور…
عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے…
نئی نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا: محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا کہ نئی نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے محسن…
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد افغان طالبان ہلاک
راولپنڈی: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف منہ توڑ اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی بڑی کوشش…
بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خودکش بمبار لڑکی گرفتار
بلوچستان: کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران خاتون خودکش بمبار کوگرفتار کر کے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ نیوز کانفرنس…
ایران کے تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں: پاکستانی سفیر
تہران:ایران میں پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کا شکرگزار ہوں۔ایکس پر پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے مشکل حالات میں پاکستان کی ایران کے ساتھ تجارت…
بنوں: تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر حملہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
بنوں: بنوں پولیس کی جانب سے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے دونوں حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوگئے، تھانہ بکا خیل پولیس اور دہشت گردوں کے…
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا…
کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کابل اور ننگرہار میں فضائی حملوں کے دوران فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا ہےکہ پاک فوج نے 16 مارچ کی رات آپریشن…
سندھ حکومت کا نئے گورنر کا خیر مقدم، بھرپور تعاون کی یقین دہانی
کراچی: سندھ حکومت کا نئے گورنر نہال ہاشمی کا خیرمقدم کیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا نئے گورنر کو ویلکم کرتے ہیں، سندھ حکومت نئے گورنر سے تعاون کرے گی، نئے آنے والے گورنر آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کریں، پچھلے…
افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے، وزیرستان میں دراندازی ناکام
اسلام آباد:آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہینوں نے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے کر دیئے جبکہ وزیرستان میں دراندازی ناکام بنا دی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج…