براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان نے دیرینہ مثبت روایت برقرار رکھتے سفارتی کوششیں انجام دیں، رضوان سعید
نیویارک:امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی دیرینہ مثبت روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سفارتی کوششیں سرانجام دی ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے معروف پروگرام میٹ دا پریس سے گفتگو کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ…
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی: پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: پی ڈی ایم اے نے صوبے میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں پر رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق 20 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی ہے، جن میں 13 بچے اور 7 مرد شامل ہیں، موسلا دھار بارشوں کے…
پاکستان اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئین اسلامی…
صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے…
امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کیلئے اعزاز ہے: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سکیورٹی و دیگر…
اسرائیل کے لبنان پر حملے خطے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں معصوم جانوں…
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی اور جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط سفارتی کردار کی تعریف کی…
اسرائیلی جارحیت سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہے: ایرانی سفیر
اسلام آباد: ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی وفد سنجیدہ مذاکرات…
فیصلوں کا اختیار فریقین کے پاس، پاکستان محض سہولت کار ہے: پاکستانی سفیر
لندن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششیں گزشتہ ہفتوں سے جاری تھیں، تاہم ان کوششوں کا اختتام کامیاب جنگ بندی اور مذاکرات کے اعلان کے ساتھ ہوا۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر…
چین اور سعودیہ کا امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم
بیجنگ، ریاض: چین اور سعودی عرب نے امریکا اور ایران میں ہونے والی 2 ہفتوں کی جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور دیگر ممالک کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت…
پاکستان تحریک انصاف کا ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔پی ٹی آئی نے امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔تحریک انصاف کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا…
ایران-امریکا سیز فائر میں پاکستان کا کردار بڑی سفارتی کامیابی ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر میں پاکستان کا مثبت اور مؤثر کردار ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ الحمدللہ آج دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں،…