Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے صدق دل سے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے، شاہد خاقان

کراچی:عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حکومتی پالیسی بالکل غلط ہے۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ گلشن اقبال کے اردو بازار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے…

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ذرائع کا…

بانی پی ٹی آئی بلاوجہ جیل میں ہیں، نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا: سہیل آفریدی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف بلاوجہ جیل میں ہیں تاہم ان کا نظریہ قید نہیں کیا جا سکتا۔سینیٹر آف ایکسیلنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی…

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے تینوں ججز کی سنیارٹی متاثر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے تینوں ججز کی سنیارٹی متاثر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ٹرانسفر ہونے والے 3 ججز سنیارٹی لسٹ میں تینوں صوبوں میں جونیئر جج بن گئے۔جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

جنوبی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں متعدد پوسٹیں تباہ

پشاور:افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ زلول خیل میں اشتعال انگیزی کی گئی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی بروقت اور چوکس کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں…

پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

چانگشا: پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں ایم او یوز پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب میں شرکت کی۔سمندری پانی قابلِ استعمال…

آئینی عدالت: پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کا حکومتی اختیار بحال

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔کیس کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے…

قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں قیمتی پتھروں کی کان کنی اور پراسیسنگ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے اور برآمدات میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کے منصوبے کا…

پہلگام فالس فلیگ، غیر مصدقہ دعوؤں نے بھارتی میڈیا کی قلعی کھول دی

سری نگر: پہلگام ڈرامے کے بعد بھارتی میڈیا نے پیشہ ورانہ اقدار کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے صحافت کے بجائے مودی سرکار کےجنگی ترجمان کا کردار ادا کیا۔بھارتی میڈیا اپنی نشریات کے ذریعے مسلسل جنگی جنون کو ہوا دیتے ہوئے جعلی خبروں کے ذریعے اپنےعوام کو…

صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور…

پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ کرتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے آپریشن بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان نے بھارت کے بے…