براؤزنگ زمرہ
پاکستان
گوجرانوالہ کے لیے 31.5 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے کا حکم بھی جاری کیا گیا۔اجلاس کے…
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط
سانیا: پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شرکت کی، سید قاسم نوید قمر، چیف سیکرٹری سندھ علی حسن بروہی اور پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔عسکری قیادت نے دشمن کو…
پاکستان جنوبی کوریا مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کورین وزیر تجارت ییو ہان-کو کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے…
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی پار کر گیا
کراچی: پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی پار کر گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنے کے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔شپنگ ذرائع…
ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اور ایف آئی اے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن…
پاک بحریہ میں ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع ناقابلِ تسخیر
راولپنڈی:پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہنگور کلاس آبدوز کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب چین کے شہر سانیا میں ہوئی جس میں صدر مملکت…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکیل کا قید تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں اور سزا معطلی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل نے قیدِ تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات اٹھا دیئے، جبکہ عدالت نے اپیلوں پر جلد سماعت کا…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ اب سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ تبادلے…
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے، وزیراعظم کے ایران، سعودی عرب، قطر سمیت دیگر ممالک کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچہ ایریا کے لیے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
لاہور:مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے کچہ ایریا کی ترقی اور امن و امان کے قیام کے لیے 23 ارب روپے کے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ نے ’’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘‘ پروگرام کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے 14 ہزار 500 ایکڑ سرکاری اراضی…
جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے صدق دل سے…