براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید آسان اور مؤثر بنانے کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی…
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
کوئٹہ:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ خاتون خودکش حملہ آور کو…
وزیراعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے،“آئرن کلاڈ” اسٹریٹجک شراکت داری پر بھی بات چیت ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ چین 23 سے 25 مئی تک متوقع ہے، دورے کے دوران چینی صدر ژی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں طے پا گئی ہیں۔وزیراعظم کی پاکستان اور چین کے سفارتی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت نے پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون الرشید کی زیر صدارت 28ویں ایگزیکٹو…
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے…
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم لیوی کی شرح بھی بڑھا دی۔حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 13 روپے 91 پیسےفی لٹر کا اضافہ کیا گیا، پٹرول پر لیوی اضافے کے بعد 117روپے41 پیسے فی لٹر مقرر کی…
قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی ہے، سنہری الفاظ سے لکھا جائے گا، دشمن کو سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا، فضائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کا…
وزیراعظم کا گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
گلگت:شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی اور سنگ بنیاد تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خوبصورت ترین خطے کا دورہ کرکے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، وہ ہونہار اور محنتی طلبا سے ملاقات…
امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی چوری نہیں کر سکتا۔ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ آج معرکہ حق کی پہلی…
معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں کی بروقت اور درست معلومات کا بھی بڑا کردار تھا، معرکہ حق میں ملنے والی ایڈوانس انفارمیشن نے فتح میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
عوام کو تنگ اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ
لاہور: غیر قانونی کارروائی سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔غیر قانونی کارروائی میں ملوث پیرا کے اہلکاروں و افسران کو تین دن کی ڈیٹنسن نہیں تین سال جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے،…
وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار دے دیے…