براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی اسرائیلی جارحیت اور غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جس میں قابض فوج نے مزید فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی یہ کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور…
الیکشن کمیشن کے پاس ریفرنس کے بغیر کسی سینیٹر کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس اختیار نہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے ریفرنس کے بغیر کسی سینیٹر کو نااہل کرے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…
اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے: چیئرمین نیب
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ اصول بنا لیا ہے کہ کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے۔چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا اسلام آباد کے سینئر صحافیوں کے ساتھ پہلا باقاعدہ مکالمہ ہوا،…
محسن نقوی کا افغانستان کیساتھ اختلافات کو بات چیت سے حل کرنے پر زور
تہران: پاکستان اور افغانستان کے وزرائے داخلہ نے تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مصافحہ بھی کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔محسن نقوی…
پنجاب میں بغیر گرین سٹیکر گاڑیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ
لاہور:ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے صوبے میں 15 نومبر کے بعد بغیر گرین سٹیکر گاڑیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ کے مطابق لاہور میں تمام گاڑیوں کے لئے ایگزاسٹ ٹیسٹنگ لازمی قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے…
خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے پولیس نے گھر سے بچیوں کو اٹھا کر تھانے بند کیا: جسٹس محسن اختر
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا، جسٹس محسن اختر نے قرار دیا کہ پنجاب کی وزیراعلیٰ خاتون ہیں اور اس کے باوجود پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس…
’’بھاری رشوت لی گئی‘‘ ڈکی بھائی کی اہلیہ کی شکایت پر سائبر کرائم افسران گرفتار
لاہور :وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی محکمے کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاریوں کا آغاز کر دیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سرفراز چوہدری سمیت چار…
نومئی سمیت دیگر مقدمات: عدالت نے عمران، بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے دونوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 25 نومبر تک توسیع کر دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی…
پاکستان کا بھارتی فضائی حدود دو روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے بھارت سے ملنے والی فضائی حدود دو روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان نےبھارت سےملنے والی اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو بند رکھنے کافیصلہ کیا ہے،فضائی حدود صبح 6 سے 9 بجےتک بند رہےگی،لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن…
بھارتی ہٹ دھرمی امن کیلئے خطرہ، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی جنوبی ایشیا کے امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ کے 78 سال مکمل ہونے پر اپنے…
حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔یوم سیاہ کشمیر اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج کے دن ہم پھر کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمت…
جنرل ساحر شمشاد کی بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اتفاق
راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا جہاں عبوری سربراہ محمد یونس سمیت سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر…