Latest National, International, Sports & Business News

اداکار سوشانت سنگھ نے دوست انکیتا سے شادی کا فیصلہ کر لیا

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی دوست انکیتا لوکھنڈے سے شادی کر لیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سوشات نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی انکیتا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ انکیتا ان کے دل کے قریب ہیں ان کی زندگی میں بہت اہمیت ہے وہ انھیں کھونا نہیں چاہتے، اس لیے انھیں بہت جلد اپنا ہم سفر بنانے کے لیے شادی کے اٹوٹ بندھن میں بندھ جائیں گے، وہ جلد ہی اپنی انکیتا کے ساتھ شادی کا اعلان کرینگے۔

تبصرے بند ہیں.