براؤزنگ زمرہ

کھیل

اسپاٹ فکسنگ :بی سی سی آئی کے صدر کا استعفی دینے سے انکار

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ این سری نواسن اسپاٹ فکسنگ کیس میں گرفتا داماد سے ملاقات کے لیے ممبئی پہنچ گئے کہتے ہیں کہ کچھ غلط نہیں کیا استعفی نہیں دیں گے۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این سری نواسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ…
مزید پڑھ ...

ذکاء اشرف کی آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت کرلی ، بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ امپائراسد روف کا نام چیمپیئنزٹرافی سے علیحدہ کرنے پرآئی سی سی سے ناراض ہے۔ ذکاء اشرف نے ذاتی مصروفیات کو جواز…
مزید پڑھ ...

بھارتی میڈیا نے کر س گیل کو بھی اسپاٹ فکسنگ میں گھسیٹ لیا

ممبئی: ملک کی بدنامی ہضم نہیں ہورہی ،بھارتی میڈیا آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی جڑیں بھارت سے باہر پھیلانے کیلئے کوشاں، توپوں کا رخ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی جانب موڑ دیا۔آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد دنیا…
مزید پڑھ ...

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کے داماد کے گرد گھیراتنگ

ممبئی: ممبئی پولیس نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی بورڈ کے صدر این سری نواسن کے داماد گروناتھ می اپن کے گرد گھیراتنگ کردیا۔ کرائم برانچ نے می اپن کوآج ہرصورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے گزشتہ…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل کے فائنل میں 1500کروڑ کا سٹہ لگ گیا

نئی دہلی: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے باوجود آئی پی ایل کے فائنل میں پندرہ سو کروڑ کا سٹہ لگ گیا۔ آئی پی ایل کے سیزن چھ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس گیا ہے جو بورڈ حکام سے نہ تو…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ کا طوفان بنگلہ دیش پہنچ گیا، اشرفل پرشبہ

ڈھاکا: بھارت میں اسپاٹ فکسنگ کا طوفان ابھی تھما نہیں کہ اس کی بازگشت پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں بھی سنائی دینے لگی۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کوبنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل پرشبہ ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ :بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرکا استعفی کا مطالبہ

ممبئی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدراین سری نواسن کے داماد گروناتھ می اپن کا نام سامنے آنے پران کے استعفی کا مطالبہ زورپکڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اگربی سی سی آئی کے صدراین…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ:اسد رؤف چیمپیئنز ٹرافی پینل سے باہر

دبئی: آئی سی سی نے پاکستانی امپائر اسد رؤف کو چیمپیئنز ٹرافی پینل سے باہر کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کھ چھ سے تیئس جون تک لندن میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے امپائر پینل سے پاکستانی…
مزید پڑھ ...

پی سی بی کی اسد رؤف کے معاملے سے اظہار لاتعلقی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ اسد رؤف نے بھارت میں آئی پی ایل میں امپائرنگ کی ہمارا کوئی تعلق نہیں اگر آئی سی سی نے کہا کہ تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ،پولیس کا سری نواسن کے داماد سے تفتیش کا فیصلہ

ممبئی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ممبئی پولیس بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدراین سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن کوبھی شامل تفتیش کریگی۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکاروندودارا سنگھ نے آئی پی ایل کے میچزپربیٹنگ کرنیکا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا…
مزید پڑھ ...

ایشز ٹرافی واپس لانے کیلئے ٹیم متحد ہے،مائیکل کلارک

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم انگلینڈ سے ایشزٹرافی واپس لانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔رواں ہفتے کے اختتام پرآسٹریلوی ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل سڈنی ایئرپورٹ پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ انگلینڈ نے…
مزید پڑھ ...

پی ایچ ایف نے سینئر قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کر دیا، نئی مینجمنٹ ورلڈ کپ دو ہزار چودہ تک ذمہ داری نبھائے گی، اختر رسول نے خدمات فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قاسم ضیاء کی زیر صدارت پی ایچ…
مزید پڑھ ...