براؤزنگ زمرہ

کھیل

بکیز دھونی کو ہیلی کاپٹر، گیل کو راون اورمالنگا کو مکھی کہہ کرمخاطب کرتے ہیں، بھارتی پولیس

ممبئی: بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کھلاڑیوں اور ایک دوسروں کو خفیہ ناموں سے بلاتے ہیں تاکہ پولیس کو چکمہ دیا جاسکے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد ہر روز نت نئے انکشافات ہورہے ہیں، ممبئی اور نئی…
مزید پڑھ ...

پاکستان پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان بڑھ گیا، عارف حسن

کراچی: پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نے ایک بار پھرکہا ہے کہ آئی او سی کی جانب سے پاکستان پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ حکومتی اداروں اوردیگر عناصر کے اولمپک چارٹر اور تحریک کے منافی اقدامات سے دنیا بھر میں ملک…
مزید پڑھ ...

فکسنگ اسکینڈل، ایشیائی کرکٹ کے پاؤں تلے زمین کھسک گئی

ممبئی / کولمبو / ڈھاکا / لاہور: فکسنگ اسکینڈل نے ایشیائی کرکٹ کے پاؤں تلے زمین کھسکا دی، ہر روز نت نئے انکشافات سے شائقین پریشان ہوگئے۔ خطے کے چاروں ٹیسٹ ممالک بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں پلیئرز وآفیشلز مختلف الزامات کی زد…
مزید پڑھ ...

ہربھجن اور چنئی سپر کنگز کے 3 پلیئرز سے جلد تفتیش ہوگی

ممبئی: ممبئی کرائم برانچ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ہربھجن سنگھ اور چنئی سپر کنگز کے تین کھلاڑیوں سے جلد تفتیش کریگی۔ ان چاروں کا گرفتار شدہ آفیشل گروناتھ میاپن کے ساتھ قریبی تعلق رہا، حکام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بی سی سی آئی چیف کے داماد نے ان سے…
مزید پڑھ ...

تہاڑ جیل میں شری شانتھ کا دال روٹی پر گزارا

نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کا گزارا دال روٹی پر ہے، ان کے ساتھ یہاں کوئی خاص سلوک نہیں کیا جا رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھیں جیل نمبر ون میں رکھا گیا جہاں اجیت چنڈیلا اور ایک قتل کا مجرم گوپال کندا بھی ساتھ ہے، یہاں…
مزید پڑھ ...

کیوی کپتان نے انگلینڈ کو ایشز کیلیے فیورٹ قرار دیدیا

لیڈز / برطانیہ: کیوی کپتان برینڈن میک کولم نے انگلینڈ کو ایشزکے دفاع کیلیے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ میزبان ٹیم نے منگل کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میں مہمان کیخلاف247 رنز کی فتح سے سیریز2-0 سے اپنے نام کی، جولائی میں ایشز کے آغاز سے قبل یہ انگلینڈ کا آخری…
مزید پڑھ ...

پی سی بی کا آج ہونے والا جنرل باڈی اجلاس منسوخ

کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 13 جون تک کام سے روکنے کے بعد چیئرمین کے بغیر پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا مختصراجلاس منعقد ہوا۔ عدالتی حکم کی روشنی میں بدھ کوجنرل باڈی اجلاس ملتوی کردیا، ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ہم عدالتی حکم کا احترام…
مزید پڑھ ...

پاک سری لنکا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، بارش کا خطرہ موجود

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا، بارش کا خطرہ بھی موجود ہے، ڈے اینڈ نائٹ مقابلے کو براہ راست نشر کیا جائیگا۔ گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے قبل اپنی تیاریوں کی مکمل جانچ کرینگے، یہ وارم…
مزید پڑھ ...

امپائر اسد رؤف نے اسپاٹ فکسنگ کے الزامات مسترد کردیئے

لاہور: پاکستان امپائر اسد رؤف نے اپنے اوپرلگائے گئے اسپاٹ فکسگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے صرف آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے ہی اپنا مؤ قف پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد رؤف نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کو کام کرنے سے روک دیاگیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف کو کام کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست کی ابتدائی سماعت کی۔درخواست گزاراحمد ندیم سڈل نے موٴقف اختیار کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے…
مزید پڑھ ...

کرکٹ ریجنل ایسوسی ایشن پر ایڈہاک لگانا ناانصافی قرار

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہنا کہ پی سی بی کی جانب سے ملک میں کرکٹ کی ریجنل ایسوسی ایشن پر ایڈہاک لگانا نا انصافی ہے۔ ایک انٹر ویو میں اانضمام الحق نے کہا کہ انہیں یہ خبر جان کر بڑی حیرت ہوئی کہ جو ایسوسی ایشن…
مزید پڑھ ...

ایشین ٹیم ایونٹ اسنوکر:قومی کھلاڑیوں کی پہلی کامیابی

دوحہ: پہلی ایشین ٹیم ایونٹ اسنوکرچیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ قطر کے دارالحکو مت دوحہ میں کھیلے جانے والی چیمپیئن شپ میں گرین شرٹس کیوئیسٹس نے شاندار آغاز کرتے ہوئے فتح سمیٹی۔ عالمی چیمپیئن محمد آصف…
مزید پڑھ ...