پاک سری لنکا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، بارش کا خطرہ موجود

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا، بارش کا خطرہ بھی موجود ہے، ڈے اینڈ نائٹ مقابلے کو براہ راست نشر کیا جائیگا۔ گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے قبل اپنی تیاریوں کی مکمل جانچ کرینگے، یہ وارم اپ میچ ایجبسٹن میں پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شام شروع ہوگا، ماہرین موسمیات کی جانب سے بارش کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، یہ مقابلہ ان وارم اپ میچز میں شامل ہے جو براہ راست نشر کیے جائینگے تاہم انھیں کوئی آفیشل اسٹیٹس حاصل نہیں ہے۔برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا، بارش کا خطرہ بھی موجود ہے، ڈے اینڈ نائٹ مقابلے کو براہ راست نشر کیا جائیگا۔ گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے قبل اپنی تیاریوں کی مکمل جانچ کرینگے، یہ وارم اپ میچ ایجبسٹن میں پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شام شروع ہوگا، ماہرین موسمیات کی جانب سے بارش کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، یہ مقابلہ ان وارم اپ میچز میں شامل ہے جو براہ راست نشر کیے جائینگے تاہم انھیں کوئی آفیشل اسٹیٹس حاصل نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.