براؤزنگ زمرہ

کھیل

دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 37 رنز سے ہرادیا

گیانا: دوسرے ون ڈے میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 37 رنز سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ گیانا کے پروویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز نے…
مزید پڑھ ...

ہاکی ایشیا کپ؛ ممکنہ کھلاڑیوں میں وسیم احمد بھی شامل

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ کی تیاریوں کیلیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، تجربہ کار پلیئر وسیم احمد کی واپسی ہوئی، ورلڈ سیریز میں ناقص کارکردگی کے باوجود تمام سینئرز اسکواڈ میں برقرار رہے۔ گذشتہ روز ٹیم منیجمنٹ کا اجلاس نیشنل…
مزید پڑھ ...

آرتھر نے آسٹریلیا سے 3.6 ملین ڈالرز زرتلافی طلب کرلیا

جوہانسبرگ: برطرف شدہ کوچ مکی آرتھر نے بحال نہ کیے جانے کی صورت میں کرکٹ آسٹریلیا سے 3.6 ملین ڈالرز زرتلافی طلب کرلیا۔ مقامی سیون نیوز ٹی وی اسٹیشن پر دکھائی جانے والی دستاویز کے مطابق جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مکی آرتھر نے اپنے بیان…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی کا درست فیصلوں کے تناسب پر اعتماد

دبئی: آئی سی سی نے ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں غلطیوں کے باوجود درست فیصلوں کے تناسب اور ٹیکنالوجی دونوں پر اعتماد ظاہر کردیا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ 5 دن میں کیے گئے 72 امپائرنگ فیصلوں میں صرف 7 غلط تھے، 4 کی ڈی آر ایس پر تصحیح بھی ہوگئی۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھ ...

ایشز سیریز؛ ڈیوٹی دینے والے امپائرز کیلیے سخت وارننگ جاری

لندن: ایشز سیریز میں ڈیوٹی دینے والے امپائرز کیلیے سخت وارننگ جاری کردی گئی، غلطیاں دہرانے پر آفیشلز کو گھر بھیج دیا جائے گا۔ انٹرنیشنل پینل سے کسی کو اہم مقابلوں میں طلب کیے جانے کی گنجائش موجود ہے، دوسری جانب ڈی آر ایس کا اختیار پلیئرز سے…
مزید پڑھ ...

ڈسیشن ریویو سسٹم بھی اعتراضات کی زد میں آگیا

میلبورن: پہلے ایشز ٹیسٹ میں متنازع فیصلوں کی وجہ سے ڈسیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) بھی اعتراضات کی زد میں آگیا۔ آئی سی سی سے ریویو سسٹم پر ہی نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ اس سسٹم کا براہ راست نقصان آسٹریلیا کو پہنچا جو اس سے فائدہ نہیں…
مزید پڑھ ...

رمضان کرکٹ؛ بابر اعظم نے زیڈ ٹی بی ایل کو کامیابی دلادی

کراچی: پی سی بی رمضان ٹی 20 کرکٹ کپ میں زیڈ ٹی بی ایل نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سوئی نادرن گیس کمپنی کو 8 وکٹ سے زیر کرلیا۔ 18 سالہ بیٹسمین نے54 گیندوں پر ناقابل شکست77 رنز بنائے، ٹیم نے 2 بالز قبل156 رنز کا ہدف حاصل کیا۔…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش لیگ کے دوبارہ انعقاد کی کوششیں شروع

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوبارہ انعقاد کی کوششیں شروع کر دی گئیں، مینجمنٹ کمپنی ’گیم آن‘ نے پھر بورڈ کو 10 کروڑ ٹکا کی بینک گارنٹی تھمادی۔ بی سی بی کی جانب سے 28 کروڑ ٹکا کا بل پیش کرنے پر کمپنی اپنے کھاتے کھول کر بیٹھ گئی، الٹا بورڈ…
مزید پڑھ ...

پی ایچ ایف نے ہاکی ٹیم کی ناقص کاکردگی پرکوچ حنیف خان کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈہاکی لیگ میں ناکامی کی مکمل ذمہ داری کوچ حنیف خان پر ڈالتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹا کر طاہر زمان کو قومی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا کہ ورلڈ ہاکی لیگ میں کوچ حنیف خان…
مزید پڑھ ...

پی سی بی نے سابق کپتان معین خان کو چیف سلیکٹرمقررکردیا

لاہور: پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کو نیا چیف سلیکٹر مقررکر دیا جب کہ بقیہ تینوں سلیکٹرز کو برقراررکھا گیا ہے۔ قائم مقام چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 41 سالہ سابق وکٹ کیپراور کپتان معین خان کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے، اس موقع پر…
مزید پڑھ ...

دراز قامت فاسٹ بولر محمد عرفان پاکستان ٹیم کا مہلک ہتھیار ہے، وسیم اکرم

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد عرفان پاکستان ٹیم کے سب سے مہلک ہتھیار ہیں، جو ہر طرز کی کرکٹ میں پرفارم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ مجموعی طور پر بھی گرین شرٹس کی بولنگ اچھی ہے لیکن بیٹنگ میں بہتری لانے کیلیے سخت…
مزید پڑھ ...

پہلا ٹیسٹ، ڈی آر ایس آسٹریلیا کیلیے وبال جان بنارہا

سڈنی: پہلے ایشز ٹیسٹ میں ڈی آر ایس آسٹریلیا کیلیے وبال جان ثابت ہوا، کینگروز ٹیکنالوجی سے فائدہ حاصل نہیں کرپائے، غلط فیصلوں سے ریویو ضائع کیے، انگلش کپتان الیسٹر کک نے آخر میں جوا کھیل کر میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ایشز ٹیسٹ میں…
مزید پڑھ ...