براؤزنگ زمرہ

کھیل

رمضان کرکٹ، نیشنل بینک سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی: پی سی بی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سوئی ناردرن گیس سے میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد نیشنل بینک کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ نامکمل رہنے والے مقابلے سے دونوں ٹیموں نے 1،1پوائنٹ حاصل کیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی…
مزید پڑھ ...

ایشین یوتھ گیمز میں ضرور شرکت کریں گے،عارف حسن

کراچی: پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن نے کہا ہے کہ دوسرے ایشین یوتھ گیمز میں ضرور شرکت کی جائے گی۔ 16سے24 اگست تک چین کے شہر ننجنگ میں شیڈول مقابلوں میں پاکستانی شرکت یقینی بنانے کے لیے پی ایس بی سے تحریری طور پر حتمی جواب…
مزید پڑھ ...

کلارک اور شین واٹسن کی عدالت طلبی کا امکان

سڈنی / لندن: سابق کوچ مکی آرتھر کی جانب سے کرکٹ آسٹریلیا کے خلاف کیس میں کپتان مائیکل کلارک اور شین واٹسن کو بھی عدالت میں طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ آرتھر نے اپنی برطرفی کے خلاف بورڈ پر 4 ملین ڈالر کے قریب ہرجانے کا کیس کردیا ہے، ان کی جانب…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی نے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تھرڈ امپائر کو زیادہ بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا، ایشز سیریز کے دوران آزمائشی بنیادوں پر ڈائریکٹ ٹی وی فوٹیج فراہم کی جائے گی۔ کسی بھی غلطی کی صورت میں ازخود مداخلت کرسکیں گے، آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ…
مزید پڑھ ...

سری لنکا لیگ:فکسنگ خدشات منسوخی کی وجہ بنے

کولمبو: فکسنگ خدشات بھی سری لنکا پریمیئر لیگ کے رواں سال انعقاد نہ ہونے کی بڑی وجہ ثابت ہوئے۔ 2 فرنچائز مالکان کے بکیز ہونے کا الزام پہلے ہی سامنے آ چکا،اب رہونا رائلز کے بھارتی مالک کی جانب سے معروف سری لنکن کرکٹرکو میچ فکسڈ کرنے کا حکم…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل: فکسنگ کے بعد ڈوپنگ کا تنازع سامنے آگیا

نئی دہلی: آئی پی ایل میں فکسنگ کے بعد ڈوپنگ کا تنازع بھی سامنے آگیا، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر پردیپ سانگوان لیگ کے دوران لیے گئے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ سانگوان پاکستان کے فاسٹ بولر آصف کے بعد انڈین پریمیئر لیگ کی…
مزید پڑھ ...

لارڈز ٹیسٹ؛ بیل نے کینگرو بولرز کا جینا دوبھر کردیا

لندن: ای ین بیل نے کینگرو بولرز کا جینا دوبھر کر دیا، انھوں نے مسلسل تیسری ایشز سنچری جڑنے والے چوتھے انگلش بیٹسمین کا اعزاز حاصل کیا۔ ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن7 وکٹ پر289 رنز اسکور کیے، جوناتھن ٹروٹ اور جونی بیئراسٹو نے ففٹیز بنائیں،…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا

سینٹ لوشیا: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ جمعے کو سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔ رنز کیلیے ترسے ہوئے مہمان بیٹسمینوں کے مرجھائے ہوئے چہرے سازگار وکٹ دیکھ کر کھل اٹھے، آؤٹ آف فارم محمد حفیظ کی ٹیم میں جگہ خطرے میں…
مزید پڑھ ...

آسٹریلیا کیلیے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھنا چیلنج بن گیا

لارڈز: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا معرکہ جمعرات سے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں شروع ہورہا ہے۔ شین واٹسن کے بارے میں کپتان مائیکل کلارک کی خفیہ رائے سامنے آنے سے کینگروز کیلیے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھنا بھی چیلنج بن…
مزید پڑھ ...

حنیف محمد کی طبیعت بہتر، آج اسپتال سے ڈسچارج ہونگے

لندن: پاکستان کے سابق عظیم بیٹسمین حنیف محمد جمعرات کو اسپتال سے ڈسچارج ہوں گے۔ کینسر کے علاج کے بعد ان کی حالت کافی بہتر ہے، ان کا کہنا ہے کہ میرا کرکٹ دیکھتے ہوئے وقت اچھا گزرگیا، پاکستان کے ویسٹ انڈیز سے دونوں میچز بھی دیکھے۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھ ...

ویمنز کرکٹ: پاکستان نے آئرلینڈ کو تختہ مشق بنا لیا

ڈبلن: ویمنز کرکٹ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو تختہ مشق بنا لیا، سیریز کے پہلے ون ڈے میں 157 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ ندا ڈار کی آل راؤنڈ پرفارمنس اور کپتان بسمہٰ معروف کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو سرخرو کرایا،گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

جنید خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنانے پر ٹیم مینجمنٹ اختلافات کا شکار

لاہور: فاسٹ بولر جنید خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنانے پر ٹیم مینجمنٹ اختلافات کا شکار ہوگئی۔ چیف کوچ ڈیو واٹموراور بولنگ کوچ محمد اکرم نوجوان پیسر کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ابتدائی دونوں ون ڈے میچز کھلانا چاہتے تھے لیکن کپتان مصباح الحق کے…
مزید پڑھ ...