Latest National, International, Sports & Business News

وینا ملک کا ناروے سے تعلق رکھنے والے بزنس مین سے شادی کا فیصلہ

پاکستان کی ڈرامہ کوئن وینا ملک نے 2015 میں ناروے کے بزنس مین شیخ عمر فاروق سے شادی کی تصدیق کردی۔ شیخ عمر فاروق سے 2015 میں شادی سے متعلق بھارتی میڈیا رپورٹس کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا ہے کہ ” ہاں۔۔۔۔ انشااللہ 2015 میں شادی کرلوں گی“۔ ڈرامہ کوئن وینا ملک نے اس سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں کا کہنا تھا کہ مسلمان ہونے کے ناطے میں کسی مسلمان لڑکے سے ہی شادی کروں گی اور اس کا تعلق دبئی سے بھی ہوسکتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.