Latest National, International, Sports & Business News

بنگلہ دیش نے اداکارہ میرا کو ویزا دینے سے انکار کردیا

بنگلہ دیشی حکومت نے اداکارہ میرا کو بنگلہ دیش کا ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمعے کو نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی قونصلیٹ نے میرا کی درخواست مسترد کی جبکہ میرا کو پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا گیا۔ اداکارہ نے کراچی میں قائم بنگلہ دیش کے قونصلیٹ میں ویزہ جمع کرایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میرا اپنے سابق منگیتر کیپٹن نوید سے ملاقات کرنے کیلیے ماضی میں کئی بار ڈھاکا جاتی رہی ہیں

تبصرے بند ہیں.