وزیراعظم عمران خان کی گوادر میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت
وزیراعظم نے گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے جب کہ انہوں نے سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی تعریف بھی کی۔ عمران خان نے دہشت گردوں کےآپریشن کے دوران شہید سیکیورٹی گارڈ کو خراج عقیدت پیش…