Latest National, International, Sports & Business News

احتساب عدالت:شہباز اور حمزہ کی حاضری سے استشنیٰ کی درخواستیں منظور

لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے آشیانہ ریفرنس اور رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت کی۔ احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں موجود ہیں جس پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکلا نے حاضری سے…

وزیراعظم نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کا اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا

وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )اور وزارت خزانہ کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کر دیا۔آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان مذاکرات جمعے کے روز بھی جاری رہے اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حتمی…

داتا دربار دھماکے کی چھان بین کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

محکمہ داخلہ پنجاب نے حال ہی میں داتا دربار پر ہونے والے خود کش دھماکے کی چھان بین کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) بنا دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے اعجاز کی درخواست پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی سربراہی ایس پی سی ٹی ڈی شعیب اشرف…

پاکستان کی فضائی حدود سے آنے والا طیارہ بھارتی فضائیہ نے اتار لیا

بھارت کی فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود سے بھارت میں داخل ہونے والے کارگو جہاز کو ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی ایئربیس پراتارلیا۔خیال رہے کہ 26 فروری کو بھارت کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد…

باڑ لگاتے ایران سے مزاحمت، 15 شدت پسند مار دیے: کمانڈنٹ ایف سی بلوچستان

فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کے کمانڈنٹ نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے کے دوران ایران سے مزاحمت ہوئی، بلوچستان کی طرف سے داخل ہو کر حملہ کیا گیا، جوابی کارروائی میں پندرہ شرپسند ہلاک کر دیے گئے۔سینیٹ قائمہ…

داتا دربار دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو پکڑ لیا گیا

صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ داتا دربار دھماکے کی سہولت کاری میں ملوث دہشت گرد پکڑ لیے۔داتا دربار مسجد میں نماز جمعہ کے بیان میں سعید الحسن نے بتایا کہ دہشت گردوں کے ساتھی 3 ماہ سے گڑھی شاہو میں مقیم تھے، گڑھی شاہو میں دہشت…

بغیر پیشگی اطلاع کسی کا بینک اکاؤنٹ منجمد نہ کیا جائے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز، لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اور آر ٹی یو کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹیکس وصولی کے لیے پیشگی اطلاع کے بغیر کسی شہری کے بینک اکاؤنٹ منجمد نہ کیے جائیں۔اعلامیے کے مطابق کسی بھی شہری کا بینک اکائونٹ منجمد کرنے سے…

قوم اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان بابراعوان نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ بابر اعوان نے کہا کہ کرپشن کے مرکزی کردار ایک ایک کرکے بری طرح بے نقاب ہو چکے ہیں۔اس موقع…

شہبازشریف کا لندن میں طبی معائنہ، 16 مئی کو میڈیکل ٹیسٹ ہوں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے 16 مئی کو میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا کہا ہے، شہباز شریف اپنے ذاتی معالج کو بھی چیک اپ کروائیں گے۔سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں انھوں نے…

شادی کے بعد جسم فروشی کیلئے بیچنے کا الزام، 2 بہنیں عدالت پہنچ گئیں

انصاف کی تلاش میں پسند کی جعلی شادیوں کی شکار 2 کمسن بہنیں انصاف کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔لاہور کے علاقے نشتر کالونی کی 15 سالہ ایزا اور 17 سالہ عشرت نے انصاف کےحصول کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو درخواست جمع کروا دی۔ متاثرہ بہنوں…