ملک اور عوام کے مفاد میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا: فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مفاد میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، ملکی مفاد میں جتنے مشکل فیصلے عمران خان نے کیے کوئی اور لیڈر سوچ بھی نہیں سکتا۔مشیر اطلاعات فردوس عاشتق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے سابقہ حکمرانوں کی بد…