آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مستقل ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔…