مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 27 اگست کو سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے پارٹی عہدہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کا…