Latest National, International, Sports & Business News

یہ احتساب نہیں انتقام، عمران خان کو سودا مہنگا پڑے گا: شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو وزیراعظم عمران خان اور نیب کی ملی بھگت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں یہ سودا مہنگا پڑے گا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا…

شاہد خاقان عباسی گرفتار، نیب حکام ساتھ لے گئے

سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کوگرفتار کر لیا گیا، نیب نے انہیں ایل این جی کیس میں گرفتار کیا ہے۔نون لیگ کے رہنما احسان اقبال نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں قومی احتساب بیورو…

جج ارشد ملک کی وڈیو بنانے پر 6 افراد پر مقدمہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ قابل اعتراض وڈیو بنانے پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ارشد ملک نے ایف آئی آر میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم…

منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ کو امریکی عدالت سے سزا

منشیات کی دنیا کے گاڈ فادر اور میکسیکو کے اسمگلر ایل چاپو کو امریکی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بروکلین کی فیڈرل عدالت نے ایل چاپو گزمین کو عمر قید کے ساتھ مزید تیس سال قید اور 12…

عالمی عدالت میں پاکستان کی فتح،کلبھوشن دہشتگرد قرار

بھارت کو ایک مرتبہ پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے انڈین جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ وہ پاکستان کی تحویل میں رہے گا.بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کیلئے درخواست دائر کر رکھی…

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق 3 سال بعد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے، انہوں نے واضح کیا ہے کہ کسی اور عہدے پر کام کرنے کو تیار ہوں۔انضمام الحق ورلڈ کپ کے بعد مستعفی ہونے والے پہلے شخص ہیں، وہ پاکستان کرکٹ کے سب سے بااختیار اور…

جج ارشد ملک کی وڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے  جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم…

سی ٹی ڈی پنجاب نے حافظ سعید کو گرفتار کرلیا

کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعید لاہور سے گوجرانوالہ جا رہے تھے کہ راستے میں سی ٹی ڈی نے ان کو حراست میں لے…

شہزاد اکبر، زرداری کی 32 بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سامنے لے آئے

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بے نامی جائیداد کی تفصیل میڈیا کو دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بے نامی کمپنیوں کی تعداد 32 ہے۔ ان کمپنیوں میں شوگر ملز اور سیمنٹ فیکٹریاں شامل ہیں۔ بے نامی جائیدادوں پر…

کابینہ اجلاس: سرکاری خزانے سے خرچ اربوں روپے وصول کرنیکا فیصلہ

 تحریک انصاف کی حکومت نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں سابق حکمرانوں کی جانب سے سرکاری خزانے سے خرچ کیے گئے اربوں روپے واپس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت…