Latest National, International, Sports & Business News

مشرف دور میں بینظیر کو مطلوبہ سیکیورٹی نہیں ملی، رحمن ملک

اسلام آ باد: سابق وزیرداخلہ رحمن ملک نے پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کی ذمے داری اس وقت کے صدر پرویز مشرف پر عائد کردی ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق رحمن ملک نے بینظیر قتل کیس میں مشترکہ…

معصوم طلبا کے قاتل مشرف کوپھانسی ہونی چاہیے، منورحسن

جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسیدمنورحسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے التوا کیلیے جاری سازشوں کانوٹس لے کر انھیں ناکام بنادے۔ ایم کیوایم‘پی پی پی اوراے این پی دہشت گردی کی واردات کراکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرناچاہتی ہیں‘جامعہ حفصہ کے…

پاکستانی اہلکارکوتھپڑمارنے پرطورخم بارڈر بند، نیٹو سپلائی معطل

خیبرایجنسی: افعان فورسزکے اہلکارکی جانب سے خاصہ دارفورسز کے جوان کوتھپڑمارنے کے بعد طورخم بارڈرکوہر قسم کی آمد رفت کیلیے بند کردیاگیا ۔ خاصہ دارفورسزکے ایک اہلکارکو تھپڑمارنے پر بارڈر سیل کردیا گیا ، بارڈرصبح 11بجے سے شام تک بندرہی ،بارڈر…

کیبل آپریٹرز کے مسائل حل کرینگے: چیئرمین پیمرا کی یقین دہانی

لاہور: آل پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن (کیپ ) کے وفد نے مرکزی صدر ملک فرقان غیاث اور سنیئر صدر کیپٹن ( ر) جبار کی سربراہی میں چیئرمین پیمرا چوہدری رشید احمد سے ملاقات کی اور کیبل آپریٹرز کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر…

الیکشن کمیشن غیرآئینی اورقوم کا مجرم ادارہ ہے،طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہالیکشن کمیشن غیرآئینی اورقوم کا مجرم ادارہ ہے اور الیکشن کرانیوالے اندھے ،بہرے اورگونگے ہیں۔ 11مئی کے دھرنے ملک میں تبدیلی نظام کی بنیاد ثابت ہوں گے، نظام…

حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہے، صدر زرداری

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہے ، دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے حکومت، تمام سیاسی ومذہبی قوتوں، عوام اور معاشرے کے ہر طبقے کو متحد ہو کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ آئندہ انتخابات مقررہ…

حکومت نے جسٹس احمد خان لاشاری کو چیئرمین نیپرا مقرر کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جسٹس (ر ) احمد خان لاشاری کو کنٹریکٹ پر نیپرا کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ سیکریٹریٹ گروپ گریڈ21 کی سینئر جوائنٹ سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز ڈویژن طلعت الطاف خان کو قائم مقام سیکریٹری کا چارج دیدیا گیا ، پاکستان آڈٹ…

پرانی سبزی منڈی پربینک میں5کروڑ38لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب نجی بینک سے مسلح ملزمان5کروڑ38 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے،ملزمان فرار ہوتے ہوئے بینک میں لگے خفیہ کیمروں کی فوٹیج اپنے ساتھ لے گئے۔ واردات میں بینک میں تعینات نجی سیکیورٹی کمپنی کاگارڈ اور اس کے4ساتھی ملوث…

پاکستان نہیں چین بڑا خطرہ ہے‘ سابق بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی… بھارت کے سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے چین کو بھارت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر دفاع نے لداخ میں چین کی فوجی مداخلت پر…

سعید اجمل نے اپنا وزن 83کلو سے کم کرکے 78کلو گرام کرلیا

لاہور: جادو گر اسپنر سعید اجمل نے ٹیم ٹرینر کی ہدایت پر وزن میں 5 کلو کمی کرلی جس سے ان کا فٹنس لیول بھی بہتر ہوگیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے میڈیکل پینل نےسعید اجمل کا فٹنس ٹیسٹ لیا، رپورٹ کے مطابق بیپ ٹیسٹ میں سعید اجمل کی اوسط…