Latest National, International, Sports & Business News

تربت:ن لیگ کے امیدوار پر فائرنگ،محافظ جاں بحق 5افرادزخمی

تربت کے علاقے مندمیں مین ن لیگ کے امیدوار اکبر آسکانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ان کا محافظ جاں بحق، جبکہ دو لیویز اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اکبر آسکانی اس حملہ میں محفوظ رہے۔

ئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے…

بنگلہ دیش کرکٹ لیگ: پلیئرز معاوضوں کیلیے ترس گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نے کھلاڑیوں کو پھر معاوضوں کیلیے ترسانا شروع کردیا، کئی کو ابھی تک دوسری قسط ہی نہیں مل پائی۔ بی پی ایل گورننگ کونسل کے سیکریٹری اسماعیل حیدر مالک کا کہنا ہے کہ صرف دو فرنچائزز نے ہی رقم ادا کی،15 مئی کے بعد سخت…

دنیائے کرکٹ کے کھلاڑیوں کاعمران خان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی اور انضمام الحق نے شوکت خانم اسپتال جاکر عمران خان کی عیادت کی جب کہ دیگر کھلاڑیوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ لاہور میں ہوتے…

راجستھان رائلز نے دہلی ڈیر ڈیولز کو 9 وکٹ سے مات دیدی، ممبئی انڈینز بھی کامیاب

جے پور / ممبئی: آئی پی ایل میں راجستھان رائلز نے دہلی ڈیرڈیولزکو 9 وکٹ سے مات دے دی، اس کامیابی کی بدولت ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی، چنئی بدستور سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ڈیرڈیولز نے 4وکٹ پر 154رنز اسکور بورڈ…

پاکستانی ایتھلیٹس بھارتی چیمپئن شپ میں شریک ہونگے

کراچی: پاکستان4جولائی سے بھارتی شہر چنئی میں شیڈول 20 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھرپور انداز میں شرکت کریگا۔ دورے کیلیے قومی ٹیم کا انتخاب 24 مئی سے اسلام آباد میں ہونے والی 42 ویں قومی چیمپئن شپ کے دوران کیا جائے گا،ان خیالات کا…

عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے

ایبٹ آباد: عمران فرحت تیسرے نمبر پر بھی بیٹنگ کیلیے تیار ہوگئے، تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم میں محمد حفیظ اور دیگر اوپنرز کی موجودگی میں اگر مینجمنٹ مجھے ون ڈاؤن پوزیشن پر بھی بھیجے تو کوئی پریشانی…

انڈر 16 ہاکی، لاہور نے چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا

لاہور: لاہور نے سیالکوٹ کو پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہرا کر قومی انڈر16ہاکی چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا لیا، فیصل آباد نے ملتان کو پچھاڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کی، سیالکوٹ کے گول کیپرحفیظ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ دریں اثنا صدر پی ایچ ایف…

چیمپئنز ٹرافی، ظہیر نے ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں لگالیں

کراچی: سابق کپتان ظہیر عباس نے چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں لگا لیں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل سامنے آئے گا، کپتان مصباح الحق اور نائب محمد حفیظ کو اچھی منصوبہ بندی کرکے…

ڈرا ٹیسٹ سیریز:نتیجے کیلیے پوائنٹس سسٹم کی تجویز

نئی دہلی: متنازع انداز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننے والے سابق بھارتی لیگ اسپنر سیواراماکرشنن نے ڈرا ٹیسٹ سیریز کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے پوائنٹس سسٹم کی تجویز دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا ممبر بننے سے کھیل کے حوالے سے میرے ذہن…