Latest National, International, Sports & Business News

لاہور:نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور…لاہورمیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے نایاب تاریخی سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک مسافر کے بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس…

خیبرایجنسی: فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر خان جاں بحق

خیبر ایجنسی…خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا صنوبر میں قبائلی رہنما کے گھر میں گھس کرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد…نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری دی جائے گیذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن وامان…

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

اسلام آباد…ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گاچیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر…

ملک کے مختلف شہروں میں آج کے انتخابی جلسے

لاہور…آج بھی ملک کے کئی شہروں میں انتخابی جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف پارٹیوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آج پنجاب کے اضلاع منڈی بہاوٴالدین اور نارووال میں جلسوں سے خطاب کریں گے جب کہ شہباز شریف آج…

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری

اسلام آباد…چیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد میں ججز نظر بندی کیس میں جج اب سب جیل میں ٹرائل کریں گے۔ پرویز مشرف کے وکلا کی جانب سے عدالت میں حاضری…

اپر اورکزئی ایجنسی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی… اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8شدت پسند مارے گئے۔ خیبر ایجنسی میں نامعلوم فراد نے گھرمیں گھس کر قبائلی رہنما کو قتل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں قسمت ثانگہ اور شین…

ایبٹ آباد کا موسم کرکٹ ٹیم کے کیمپ کیلئے بہترین ہے،ڈیوواٹمور

ایبٹ آباد…قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کا موسم کرکٹ ٹیم کے کیمپ کیلئے بہترین ہے لیکن اس کے باوجود انگلینڈ میں مختلف موسمی حالات اور کنڈ یشنز کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے ڈیو…

ملک میں کپاس کی ہدف سے 11 لاکھ بیلز کم پیدا وار

کراچی …گزشتہ سیزن کپاس کی پیداوار کے حتمی اعداد و شمار آگئے، ملک میں ہدف سے 11 لاکھ بیلز کم کپاس پیدا ہوئی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق گزشتہ سیزن کپاس کی 1 کروڑ 40 لاکھ بیلز پیداوار کا ہدف رکھا گیا تھا۔ مگر…

سونے اور ہیروں سے سجادنیا کا مہنگا ترین چشمہ

روم…این جی ٹی…فیشن کی دنیا میں جہاں جوتوں، کپڑوں اور جیولری پر بہت دھیان دیا جاتا ہے وہیں فیشن ایبل خواتین کے درمیان برانڈڈ اور مہنگے سن گلاسز کی نمائش کو بھی بیحد اہمیت دی جاتی ہے۔ فیشن کی دلدادہ خواتین کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اٹلی…