Latest National, International, Sports & Business News

کراچی کے علاقے لانڈھی میں دو گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار

کراچی …کراچی کے علاقے لانڈھی میں دو گروپوں کے درمیان کشیدگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ لانڈھی 6 نمبر میں دو گروپوں کے درمیان شدید کشیدگی تاحال جاری ہے، دونوں گروپوں کے درمیان پورا دن کا سلسلہ…

بلے اورتیرکاآپس میں رشتہ ہوگیا،سائیکل پرسوارہے،شہبازشریف

سیالکوٹ…مسلم لیگ ن کے رہنما شہبازشریف نے کہاہے کہ آصف زرداری عوام سے لوٹی ہوئی دولت سے میرے خلاف اشتہارچلارہاہے، زرداری کہتاہے کہ جب سیلاب آیاتومیں گھرپہ بیٹھاہواتھا،زرداری کویادنہیں کہ میں موٹرسائیکل پرسیلاب متاثرین کے پاس گیاتھا،سیلاب کے…

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

ڈھاکا…بنگلہ دیش میں گذشتہ دنوں گرنے والی عمارت سے،مرنے والوں کی تعداد 540 ہو گئی۔امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔دار الحکومت ڈھاکا کے قریب 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے گذشتہ رات بھی 15 لاشیں نکالی گئیں۔ملبے تلے دبنے…

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی… سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سندھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے…

ریلی آف ارجنٹینا:فرنچ ڈرائیورسباسچین اوگیئر کی شاندار کارکردگی

اگوا ڈی اورو…فرنچ ڈرائیورسباسچین اوگیئر کی ریلی آف ارجنٹینا میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ریلی کا چوتھا مرحلہ جیت کر برتری حاصل کرلی۔ آراونڈ ویلا کارلوس پیڈ میں جاری ریلی کے چوتھے مرحلے میں ڈرائیورز کو 27.1 کلو میٹر کا…

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کیلئے بھارت کے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

نئی دلی…آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لئے بھارت نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،گوتم گھنبیر اور یووراج سنگھ ڈراپ کردیئے گئے ،لندن مین ہونے والے ایونٹ کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم میں پانچ اسپیشلسٹ بیٹسمین شامل کئے گئے ہیں،جبکہ آل راوٴنڈر عرفان…

ارجن کپور اور ساشاآغا کی فلم”اورنگزیب”ریلیز کے لئے تیار

ممبئی …اپنی پہلی ہی فلم "عشق زادے"سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فلمساز و ہدایتکار بونی کپور کے صاحبزادے ارجن کپور اور پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغاکی صاحبزادی ساشاآغاکی نئی فلم اورنگزیب ریلیز کے لیے تیار ہے ۔ارجن اور ساشا کی جوڑی…

ایکس مین سیریز :”دی وولورین “کا نیا ٹیزرٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ …ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکس مین سیریز کی نئی سائنس فکشن تھری ڈی ایکشن فلم "دی وولورین "کا نیا ٹیزرٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم میں معروف اداکار ہیو جیک مین ایک بار پھر سپر ہیرو کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایتکار جیمز مین…

وکلاء تشدد کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کاحکم

راول پنڈی… انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا۔راولپنڈی انسداد دہشت گردی کے جج چوہدری حبیب الرحمان کی عدالت میں وکلا تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔…

خیرپور میں فائرنگ، پروفیسر لطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق

خیرپور…خیرپور میں شاہ عبداللطیف یونی ورسٹی کے ڈین آف کامرس پروفیسر لطف اللہ پھلپوٹو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پروفیسر لطف اللہ پھلوٹو کے رشتے داروں کے مطابق گورنمنٹ اسٹاف کوارٹرز کے قریب کے پروفیسر لطف اللہ کے ذاتی بنگلے میں…