Latest National, International, Sports & Business News

جھنگ: متحدہ دینی محاذ کی کال پر ہڑتال، ٹرانسپورٹ بند

جھنگ: جھنگ میں متحدہ دینی محاذ کی کال پر حلقہ این اے نواسی میں مبینہ دھاندلی کیخلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔ جھنگ میں این اے نواسی میں مبینہ دھاندلی کیخلاف متحدہ دینی محاذ کی کال پر احتجاج جاری ہے۔ شہر بھر کی…

نواب شاہ چوتھے روز بھی بند، نظام زندگی معطل

نواب شاہ: نواب شاہ میں چار افراد کی ہلاکت اور امن وامان کی خراب صورت حال کے خلاف آج چوتھے روز بھی شہر میں نظام زندگی معطل ہے۔ نواب شاہ میں بینک، کاروباری مراکز، اسکول، دفاتر سمیت ہر قسم کی سرگرمیاں معطل ہیں۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے…

راجہ پرویز اشرف کی نیب کے سامنے پیشی سے معذرت

راولپنڈی: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے خراب طبیعت کے باعث نیب حکام کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی، نیب حکام کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا۔ نیب راولپنڈی نے رینٹل پاور کیس اور صوابدیدی کوٹے سے اپنے حلقے میں فنڈز خرچ کرنے سے متعلق کیس…

ڈیرہ مراد جمالی: مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف شٹرڈاوٴن ہڑتال

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور سانحہ چھتر کے خلاف ضلع بھر میں شٹرڈاوٴن ہڑتال کی جارہی ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ہڑتال کی کال پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر صادق عمرانی اور آزاد امیدوار سید خادم حسین شاہ نے دی۔…

مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس مئی تک توسیع دیتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت سے قبل چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی…

اڈیالہ جیل سے لاپتہ 7 قیدی سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: اڈیالہ جیل سے لاپتہ سات قیدی سپریم کورٹ میں پیش،ورثا سے ملاقات،عدالت نے سزا کا مصدقہ ریکارڈ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس کہتے ہیں بظاہر ٹرائل درست نہیں ہوا،شواہد ہوتے نہیں اور لوگوں کو قید کرکے دربدر کردیا…

پنجاب رینجرز نے ایک سال میں 5 بھارتی جاسوس گرفتار کئے

لاہور: پنجاب رینجرز نے ایک سال کے دوران پانچ بھارتی جاسوس سمیت بیالیس غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ بریگیڈئر زاہد احمد رانا نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واہگہ بارڈر پر گزشتہ تین سال کے…

انتخابات: ن لیگ پہلے، پی پی دوسرے، پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر

اسلام آباد: عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سو تئیس نشستیں جیت کر پہلے ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اکتیس سیٹوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان تحریک انصاف چھبیس سیٹیں جیت کر تیسرے نمبر پر آگئی۔ الیکشن کمیشن نے…

امریکا: مدرز ڈے پریڈ پر فائرنگ، 19 افراد زخمی

لوزیانا: امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیوآرلینز میں مدرز ڈے پریڈ پر فائرنگ سے 2 بچے سمیت 19 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو آرلینز میں ہونے والی مدرز ڈے پریڈ میں 300 سے زائدافراد شریک تھے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 2 بچے،…

بغداد میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک

بغداد: مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 4 خواتین کو ہلاک کر دیا، خواتین پر فائرنگ دارالحکومت کے وسطی علاقے کرادا کے ایک گھر میں کی گئی، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اسی طرح شہر کے شمالی علاقے میں 3 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا۔ مشاہدا…